
آئی ٹی کی دنیا کے چوروں کو پکڑنے والوں کی مانگ بڑھنے لگی
انٹرنیٹ کی دنیا پر ہر شے نرالی پائی جاتی ہے، جہاں اس دنیا کے رنگ ڈھنگ مختلف ہیں وہیں یہاں چور بھی نرالے پائے جاتے ہیں اور ان چوروں سے اپنا ڈیٹا محفوظ رکھنے کیلئے ادارے وائٹ ہیٹ ہیکرز جنہیں دوسری زبان میں Ethical Hackers بھی کہا جاتا ہے انہیں تربیت دیتے ہیں
جمعرات 16 اپریل 2015

انٹرنیٹ کی دنیا پر ہر شے نرالی پائی جاتی ہے، جہاں اس دنیا کے رنگ ڈھنگ مختلف ہیں وہیں یہاں چور بھی نرالے پائے جاتے ہیں اور ان چوروں سے اپنا ڈیٹا محفوظ رکھنے کیلئے ادارے وائٹ ہیٹ ہیکرز جنہیں دوسری زبان میں Ethical Hackers بھی کہا جاتا ہے انہیں تربیت دیتے ہیں۔ اب آپ سوچیں گے کہ چور کو چوری سے چور ہی روکتے ہیں ، یہ کیا منطق ہوئی۔ تو جناب انٹرنیٹ کی دنیا ہے ہی ایسی منفرد اور عجوبوں سے بھرپور۔ جہاں ایک کلک پر ساری دنیا کی معلومات آپ کے سامنے ہوتی ہیں وہیں آپ کی معلومات بھی محفوظ نہیں۔ایتھیکل ہیکرز کو دنیا کی سب سے زیادہ مانگ والی نوکریوں میں شمار کیا جا تا ہے اور حال ہی میں عالمی شہرت یافتہ میگزین Fortune نے بھی ایک سروے شائع کیا جس میں ایتھیکل ہیکرز کی نوکری کی دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ مانگ تھی۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
IT Ki Dunya K Choroon KO Pakarne Waloon Ki Mang Bharne Lagi is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 16 April 2015 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.