
Buner - Urdu News
بونیر ۔ متعلقہ خبریں
-
پاکستان میں ہاکی کا مستقبل تاریک نظر آرہا ہے اس کی بہتری کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے‘رانا احسان اللہ خان
منگل 10 جون 2025 - -
بونیر،تیز رفتار گاڑی کھائی میں جاگری، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
منگل 27 مئی 2025 - -
بونیر اور بنوں میں دہشتگردوں کا حملہ، اے ایس آئی اور سی ٹی ڈی اہلکار شہید
دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے حملہ کیا اور بعد ازاں موقع سے فرارہو گئے
ہفتہ 3 مئی 2025 - -
بونیر میں بجلی کے 30 میٹرز میں اچانک آگ لگ گئی، خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی
متعدد گھروں میں فریج، اسٹیبلائزر، واشنگ مشینیں اور پنکھے جیسے دیگر ہوم اپلائنسز بھی جل گئے
ساجد علی منگل 29 اپریل 2025 -
-
ّبونیر‘: شہری کے قتل کا ڈراپ سین، منگیتر قاتل نکلی، آشنا کی مدد سے ابرار کو قتل کروایا
ًملزمہ مدعی مقدمہ کی بیٹی ہونے کے ساتھ مقتول کی چچا زاد بھی ہے جوکہ اس رشتہ سے ناخوش تھی‘پولیس ذرائع
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
بونیر ، پک اپ گہری کھائی میں جا گری ، 4 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق
پک اپ چغرزئی سے سواڑی جا رہی تھی کہ ڈوما کس کے مقام پر بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جا گری
اتوار 3 نومبر 2024 - -
ڈوما چغرزی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7افراد جاں بحق، 6زخمی
ہفتہ 2 نومبر 2024 - -
بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 4 پولیس اہل کار زخمی
بدھ 16 اکتوبر 2024 - -
بونیر،باپ کے سامنے نامعلوم افراد نے سکول استانی کوقتل کردیا
بدھ 4 ستمبر 2024 - -
بونیر سے مردان جانیوالی مسافروں سے بھری کوچ گہری کھائی میں گر گئی
حادثے میں 4مسافرجان بحق ، خواتین اور بچوں سمیت 15زخمی
اتوار 18 اگست 2024 - -
پی ٹی آئی کا اسلام آباد سمیت 3 شہروں میں جلسے کرنے کا اعلان
صوابی میں جلسے کے بعد اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں جلسے ہوں گے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے ہر محاذ پر جدوجہد جاری رکھیں گے، عمران خان کی رہائی کیلئے عدالت ... مزید
فیصل علوی جمعرات 15 اگست 2024 -
-
ضلع بونیر میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی (ڈیڈک) کے دفتر کا افتتاح
پیر 29 جولائی 2024 - -
بونیر میں سوشل ویلفیئر ہوم اینڈ بوائز ہاسٹل کا افتتاح
انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبرپختونخواہ نارتھ نے سوشل ویلفیئر ہوم اینڈ بوائز ہاسٹل گاگرہ کا افتتاح کیا
ہفتہ 15 جون 2024 - -
وکلاء 9مئی والوں کے نہیں ،29 مئی والوں کا ساتھ دے دیں، امیر مقام
موجودہ حکومت شہباز شریف کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے دن رات محنت کر رہی ہے، وفاقی وزیر
اتوار 5 مئی 2024 - -
بونیرسے فرارہوکر کراچی آنے والا بچہ پولیس کو مل گیا
12 سالہ حسنین 2 روز سے مشتبہ رکشہ ڈرائیور کے ساتھ گھوم رہا تھا،پولیس
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
qآل بونیر ویلج کونسل سیکرٹریز کا مطالبات کے حق میں احتجاج
ّمطالبات تسلیم نہ کرنے کی صورت میں صوبائی قائدین کے حکم پر تالہ بندی شروع کرنیکی دھمکی
جمعہ 3 مئی 2024 - -
ئ*ملک کی 70 فیصد عوام مزاحمت پر نکل آئی تو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر
۔ایسا نہیں ہونا چاہیے ایک سے قانونی معاملات میں پوچھ گچھ نہ ہو اور دوسری جماعت کے لیے انصاف کے سارے راستے بند کر دیے جائیں
اتوار 14 اپریل 2024 - -
ملک کی 70 فیصد عوام مزاحمت پر نکل آئی تو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر
ایسا نہیں ہونا چاہئیے کہ ایک جماعت سے قانونی معاملات میں کوئی پوچھ گچھ نہ ہو اور اسی ملک کی دوسری جماعت کے لیے انصاف کے سارے راستے بند کر دیے جائیں۔ پی ٹی آئی رہنماء کا ... مزید
ساجد علی اتوار 14 اپریل 2024 -
-
yبونیر میں شہید ہونے والے دو جوانوں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق
جمعہ 29 مارچ 2024 -
بونیر سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Buner City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Buner. Complete in depth overview of Buner. Stay up to date with all local news and national news of Buner city
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.