
Ghotki - Urdu News
گھوٹکی ۔ متعلقہ خبریں

-
ہندوستان میں گھس کر دارالعلوم دیوبند میں ناشتہ کریں گے، مولانا راشد سومرو
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پانی بند کرنے کی غلطی کی تو بھارت میں گھس کر دارالعلوم دیوبند میں ناشتہ کریں گے، رہنماء جے یو آئی ف
ہم ایک قطرہ پانی اپنے بھائیوں پنجاب اور بلوچستان کو دینے کے لیے تیار نہیں تو بھارت کو کیسے دیں گے؟ ہم اپنے پانی کے لیے لڑسکتے ہیں اور بھارت کا جینا دوبھر کردیں گے؛ علامہ ... مزید
ساجد علی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
ہندوستان میں گھس کر دارالعلوم دیوبند میں ناشتہ کریں گے، مولانا راشد سومرو
سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پرجمعیت علمائے اسلام سندھ کے جنرل سیکرٹری کا ردعمل
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
میرپور ماتھیلو، کورائی برادری کے گھروں پر مسلح افراد کا حملہ، 2 خواتین سمیت 4 افراد قتل
منگل 22 اپریل 2025 - -
میرپورماتھیلو، ایم فائیو موٹروے پر مسافر کوچ الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی
کوچ کے ڈرائیور کو مبینہ طور پر نیند آ گئی، جس کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
گھوٹکی میں 2 گروہوں میں فائرنگ، ایک کروڑ سر کی قیمت والا ڈاکو ہلاک
بدھ 2 اپریل 2025 - -
گھوٹکی میں ایم پی اے جام مہتاب حسین ڈہر کے قافلے پر فائرنگ، محافظ اورڈرائیورجاں بحق، 3 افراد زخمی
وزیراعظم ،وزیراعلی سندھ اور وزیرداخلہ سندھ کا واقعے کا سختی سے نوٹس، آئی جی سندھ کو ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت
اتوار 16 مارچ 2025 - -
گھوٹکی میں ایم پی اے جام مہتاب حسین ڈہر کے قافلے پر فائرنگ، محافظ جاں بحق، 3 افراد زخمی
وزیراعظم ،وزیراعلی سندھ اور وزیرداخلہ سندھ کا واقعے کا سختی سے نوٹس، آئی جی سندھ کو ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت
اتوار 16 مارچ 2025 - -
گھوٹکی، رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین کی گاڑی پر فائرنگ، 2 محافظ جاں بحق، تین افراد زخمی
پوری دنیا کو پتا ہے اور صحافیوں سے بھی کچھ چھپا ہوا نہیں ہے ، گھوٹکی پولیس کو بھی معلوم ہے یہ دہشت گردی شہریار خان شر کروا رہا ہے، جام مہتاب
اتوار 16 مارچ 2025 - -
ایم پی اے جام مہتاب ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ، ایک گارڈ جاں بحق، 3 زخمی
فائرنگ میں ملوث عناصر کی جلدگرفتاری کو یقینی بنایا جائے، وزیر داخلہ سندھ نے واقعے کے حوالے سے تفصیلات طلب کرلیں
ساجد علی اتوار 16 مارچ 2025 -
-
گھوٹکی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 مغوی بازیاب
منگل 25 فروری 2025 - -
گھوٹکی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 مغوی بازیاب
مغویوں کے اغوا کا مقدمہ کراچی کے تھانہ رضویہ سوسائٹی میں درج ہوا تھا
منگل 25 فروری 2025 - -
سندھ میں اچھے کرکٹرز موجود ہیں، پی سی بی نے اپنا نظام درست نہ کیا تو اپنا الگ کرکٹ بورڈ بنائیں گے،وزیرکھیل سندھ
کوشش ہے کہ گھوٹکی میں پی ایس ایل کے میچز بھی ہوں، سندھ کی خواتین کھیلوں میں سب سے آگے ہیں،سردارمحمدبخش مہر
ہفتہ 22 فروری 2025 - -
امن امان کی ابتر صورتحال کے خلاف پی ٹی آئی سندھ کی جانب سے امن مارچ کا انعقاد
پیر 17 فروری 2025 - -
سندھ میں امن امان کی صورتحال خراب ہے،17سالوں میں پیپلزپارٹی نے سندھ کو تباہ کر دیا ہے،حلیم عادل شیخ
ے زائد سندھ کے شہری ڈاکوئوں کی قید میں ہیں اصل زمہ دار کچے کے ڈاکو نہیں حکومت میں بیٹھے ہوئے وزیر، مشیر اور اراکین ہیں،صدر پی ٹی آئی سندھ
اتوار 16 فروری 2025 - -
گھوٹکی،ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو افراد جاں بحق
اتوار 16 فروری 2025 - -
میرپورماتھیلو،اسسٹنٹ کمشنراور فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،حرام جانوروںکی چربی سے مضر صحت گھی بنانے والاکارخانہ سیل
اتوار 16 فروری 2025 - -
گھوٹکی کچے میں پولیس اور رینجرز کا ڈاکوؤں کے خلاف مشترکہ آپریشن ،اسلحہ برآمد ،ایک ڈاکو گرفتار ،3 زخمی
ہفتہ 8 فروری 2025 - -
حکومت سندھ جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، آئی جی سندھ
پچھلے سال ریجن میں 35 افراد ڈاکوؤں کے پاس یرغمال تھے اب 13 ہیں،غلام نبی میمن کی پریس کانفرنس
بدھ 5 فروری 2025 - -
گھوٹکی، کچے کے علاقے میں دوسرے روز بھی پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن
اتوار 2 فروری 2025 -
گھوٹکی سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Ghotki City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Ghotki. Complete in depth overview of Ghotki. Stay up to date with all local news and national news of Ghotki city
گھوٹکی شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے گھوٹکی کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر گھوٹکی کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ
گھوٹکی سے متعلقہ مضامین
-
کراچی اپوزیشن جماعتوں کی سیاست کا مرکز بن گیا
ایک جانب متحدہ مجلس عمل کراچی میں تسلسل کے ساتھ قوت کا مظاہر کر رہی ہے تو دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کراچی میں آل پارٹیز کانفرنس کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔
-
سانحہ گھوٹکی پر جنوبی پنجاب میں افسردگی
ریلوے کے عملے کی تعداد کم ہے، پرزہ جات اور آلات کی خریداری پر بھی توجہ نہیں دی جاتی۔
مزید مضامین
گھوٹکی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.