Ghotki

UrduPoint Ghotki

اٗردو پوائنٹ گھوٹکی

Ghotki

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’گھوٹکی‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ گھوٹکی شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

گھوٹکی کی خبریں

18 ویں ترمیم اکیلے نہیں پاکستان کی پارلیمنٹ نے منظور کی ہے،آصف علی ..

18 ویں ترمیم اکیلے نہیں پاکستان کی پارلیمنٹ نے منظور کی ہے،آصف علی زردری

کسی چیز سے گھبرانے کی کوئی بات نہیں ،ْ جس قوم میں ایکا ہو توکو کوئی بھی ..

کسی چیز سے گھبرانے کی کوئی بات نہیں ،ْ جس قوم میں ایکا ہو توکو کوئی بھی جھکا نہیں سکتا ،ْآصف علی زر داری

گھوٹکی ،بجلی کی تار گرنے سے دو نوجوان جھلس کر جاں بحق

احتساب کے بعد تبدیلی خود بخود آجائے گی، سندھ میں جو مسائل درپیش ہیں ان کو حل کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے،ارباب غلام رحیم

گھوٹکی میں جاہلانہ رسوم و رواج بچیوں کے دشمن بن گئے

پنچایت کا فیصلہ: 2 کم سن بچیوں کوونی کرکے7 لاکھ جرمانہ عائد کردیا

خانپور مہر میں قتل ہونے والے کمسن بچے غلام محمد مہر کے قتل میں ملوث 2 ملزم گرفتار

وفاق اور سندھ کے درمیان سردار علی گوہر مہر پل کا کردار ادا کر رہے ہیں، حلیم عادل شیخ

گیس فیلڈز اور کول مائن میری نہیں عوام کی ہے،آصف علی زرداری

گیس فیلڈز اور کول مائن میری نہیں عوام کی ہے،آصف علی زرداری

سندھ کے لوگوں کے ساتھ دشمنی کی جارہی ہے،

سندھ کے لوگوں کے ساتھ دشمنی کی جارہی ہے،

گھوٹکی پولیس کی کاروائی، بجلی کے ٹرانسفارمر سے تانبہ اور تیل چرانے والے گروہ کے تین کارندے گرفتار کرلئے گئے

واٹر کمیشن کے چیئرمین جسٹس رٹائرڈ امیر ہانی مسلم گھوٹکی پہنچ گئے

اوباڑو میں سیپکو کی جانب سے صارفین کے مسائل کے حل کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد

خانپور مہر میں قتل ہونے والے مقتولین کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر ضلعی ایکشن کمیٹی کی جانب سے بھوک ہڑتالی کیمپ

مزید گھوٹکی کی خبریں

گھوٹکی کی مشہور شخصیات

Ali Mohammad Mahar

علی محمد مہر

مزید مشہور شخصیات

گھوٹکی پاکستان کے صوبہ سندھ کا شہر ہے جو ضلع گھوٹکی کا صدر مقام ہے۔ قومی شاہراہ (N 5﴾ اس شہر کے درمیان سے گزرتی ہے اور اس کو سکھر، حیدرآباد، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتی ہے۔ گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر گھوٹکی کے درمیان واقع ہے۔ یہاں کچھ اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔

Ghotki is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Ghotki on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Ghotki city to provide the full coverage of Ghotki’s events and incidents.