بند کریں
ہفتہ جولائی

"جیکب آباد" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"جیکب آباد" کے مضامین

کوئی مضمون موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

جیکب آباد کی خبریں

پیر مارچ

جیکب آباد: عدالت کا ازخود نوٹس محکمہ صحت کے ملازمین کو تحقیقات کے لیے ڈی جی نے حیدر آباد طلب کرلیا

وقت اشاعت:
20/03/2017 - 21:35:50

جیکب آباد،ایکسائز پولیس کی کارروائی رکشہ سے شراب کے دس کارٹن برآمد ،تین ملزمان گرفتار

وقت اشاعت:
20/03/2017 - 17:10:57

عدالت کا سوموٹو نوٹس محکمہ صحت کے ملازمین کو تحقیقات کے لیے ڈی جی نے حیدر آباد طلب کرلیا

وقت اشاعت:
20/03/2017 - 17:10:52

ہفتہ مارچ

درندہ صفت شوہر نے معمولی بات پر چاقوئوں کے وارکرکے بیوی کو قتل کردیا

وقت اشاعت:
18/03/2017 - 20:37:47

جیکب آباد،سٹی پولیس کی کارروائی،2کلوچرس چوری کی موٹرسائیکل اورٹی ٹی پسٹل سمیت دوملزمان گرفتار

وقت اشاعت:
18/03/2017 - 16:29:24

جیکب آباد ،درندہ صفت شوہر نے معمولی بات پر بیوی کو چاقوکے وارکرکے قتل کردیا ،ملزم گرفتار

وقت اشاعت:
18/03/2017 - 16:29:21

جمعہ مارچ

جیکب آباد:بلدیہ اورنساسک کی نااہلی نالے ابل پڑے گنداپانی روڈ وں پر کھڑا ہوگیا

وقت اشاعت:
17/03/2017 - 20:46:46

جیکب آباد:پیرا میڈیکل اسٹاف کی جانب سے ایم ایس گڑھی خیرو تعلقہ ہسپتال کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،نعرے اوردھرنا

وقت اشاعت:
17/03/2017 - 20:46:45

جمعرات مارچ

کراچی‘ پولیس کی کاروائی ٹرک سے 20کلو چرس برآمد ‘5ملزمان گرفتار

وقت اشاعت:
16/03/2017 - 23:02:02

جیکب آباد‘اسسٹنٹ کمشنر کی تجاوزات ہٹانے کیلئے دوکانداروں کو 2روزکی وارننگ

وقت اشاعت:
16/03/2017 - 23:01:57

جیکب آباد‘ پیپلزپارٹی شہید بھٹو کی جانب سے 22ویں یوم عہد وفاکی تقریب

وقت اشاعت:
16/03/2017 - 23:01:56

ہری کرشنا ویلفیئر کے زیر اہتمام چارغریب ہندوجوڑوں کی اجتماعی شادی ڈیڑھ لاکھ کا جہیزدیاگیا ‘دعوت کا بھی اہتمام ‘اب تک ایک سال میں 12غریب جوڑوں کی شادی کرائی گئی ہے

وقت اشاعت:
16/03/2017 - 22:59:15

جیکب آباد، تجاوزات ہٹانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر کا شہری تنظیموں کے ہمراہ دورہ دوروزمیں تجاوزات ہٹانے کی وارننگ دے دی

وقت اشاعت:
16/03/2017 - 22:30:32

جیکب آباد،ٹرک سے 20کلو چرس برآمد، پانچ ملزمان گرفتار

وقت اشاعت:
16/03/2017 - 22:30:31

جیکب آبادپولیس کی کارروائی ، ٹرک سے 20کلو چرس برآمد پانچ ملزمان گرفتار

وقت اشاعت:
16/03/2017 - 19:25:15

جیکب آبادمیں تجاوزات ہٹانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کا شہری تنظیموں کے ہمراہ دورہ

وقت اشاعت:
16/03/2017 - 16:57:04

بدھ مارچ

سوشل میڈیا میں مختلف پیجز پر چند قومی شناختی کارڈ کے عکس رکھے گئے ہیں جن پر عوام نے بہت ہی دلچسپ تبصرے کئے ہیں

وقت اشاعت:
15/03/2017 - 23:13:49

محکمہ تعلیم جیکب آباد کا کارنامہ‘آٹھویں جماعت کے پرچے میں سوال نمبر9لازمی قرار

وقت اشاعت:
15/03/2017 - 23:13:47

پی پی پی حکومت نے 9سال سے کرپشن اور لوٹ کھسوٹ کے سوائ کچھ نہیں کیا ‘سندھ کے محکمے تباہی کی تصویر بنے ہوئے ہیں جماعت اسلامی سندھ کے رہنما ئ عبدالحفیظ بجارانی کا کارکنو ں کے اجلاس سے خطاب

وقت اشاعت:
15/03/2017 - 23:13:46

جیکب آباد پولیس کی کارروائیاں، 2مطلوب ملزمان سمیت ایک چور اور جواری گرفتار

وقت اشاعت:
15/03/2017 - 23:11:52
نتائج 1501 سے 1520 کل 3331

جیکب آباد کی تصاویر

جیکب آباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔

جیکب آباد، جیکب آباد میں منعقدہ تقریب میں گورنر سندھ محمد زبیر وزیراعظم کی ہیلتھ کارڈ سکیم کے تحت ایک عورت کو ہیلتھ ..

جیکب آباد، وزیراعظم نواز شریف جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

جیکب آباد: جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

جیکب آباد، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ خودکش حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ..

جیکب‌آباد، جلوس پر خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والا ایک بچہ۔

کراچی: پریس کلب کے سامنے جیکب آباد کی رہائشی نسری اصغر نیب کے ہاتھوں اپنے شوہر کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔

جیکب‌آباد، نامعلوم افراد کی جانب سے ٹرین کی بوگیوں کو آگ لگائی ہوئی ہے۔

جیکب آباد ، جرگہ پر مخالفین کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد کی نعشیں ایک مکان میں رکھی ہوئی ہیں۔

جیکب آباد ، پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن خطاب کر رہے ہیں۔

جیکب آباد ، خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین ٹریک پر بم دھماکے کے بعد مسافر کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔

کشمور ، پولیس اہلکار بم دھماکے کا نشانہ بننے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین کا جائزہ لے رہے ہیں۔

جیکب آباد ، ٹرین کی پٹڑی پر بم دھماکے کے بعد خوشحال ایکسپریس کے قریب لوگوں‌کی بڑی تعداد موجود ہے۔

جیکب آباد ، ٹرین کی پٹڑی پر بم دھماکے کے بعد خوشحال خان ایکسپریس کی بوگیاں‌ اُلٹی ہوئی ہیں۔

جیکب آباد کی مزید تصاویر