Jacobabad

UrduPoint Jacobabad

اٗردو پوائنٹ جیکب آباد

Jacobabad

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’جیکب آباد‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ جیکب آباد شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

جیکب آباد کی خبریں

جیکب آباد میں پولیو ورکر سے مبینہ اجتماعی زیادتی،مقدمہ درج

جیکب آباد میں پولیو ورکر سے مبینہ اجتماعی زیادتی،مقدمہ درج

جیکب آباد، بین الصوبائی منشیات گروہ کا سرغنہ گرفتار، بھاری مقدار ..

جیکب آباد، بین الصوبائی منشیات گروہ کا سرغنہ گرفتار، بھاری مقدار میں افیم برآمد

جیکب آباد :شہر میں پینے کے پانی کی میگا اسکیم کی عدم تکمیل اور پانی کی عدم فراہمی پر تپتی دھوپ میں مظاہرہ

جے ٹی آئی کی جانب سے جعلی ڈومیسائل کے اجرا کے خلاف احتجاجی مظاہرے

جیکب آباد: گرمی کی شدت میں اضافے اور پینے کا صاف پانی استعمال نہ کرنے کی وجہ سے گیسٹرو کی وباء پھوٹ پڑی، درجنوں بچے و بڑے گیسٹرو میں مبتلا

جیکب آباد: گولو اسٹریٹ میں چوری کی وارات ،25تولا زیورات اور نقدی لے گئے ،سگریٹ کی ایجنسی میں نقب زنی نقدی اور سگریٹ لے گئے

جیکب آباد کی گولو اسٹریٹ میں چوری کی وارات،25تولا زیورات اور نقدی لے گئے

جیکب آباد میں نجی اسکولز مالکان کی جانب سے اسکول کھولنے کے لیے احتجاج مظاہرہ کیا گیا

جیکب آباد پولیس صحافی کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں ناکام ہوگئی صحافیوں کی جانب سے قاتلوں کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ

جیکب آباد، گرمی کی شدت میں اضافے اور پینے کا صاف پانی استعمال نہ کرنے کی وجہ سے گیسٹرو کی وباء پھوٹ پڑی

جیکب آباد میں نجی اسکولز مالکان کی جانب سے اسکول کھولنے کے لیے احتجاج مظاہرہ کیا گیا

جیکب آباد پولیس صحافی کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں ناکام ہوگئی صحافیوں کی جانب سے قاتلوں کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ

جیکب آباد، گرمی کی شدت میں اضافے اور پینے کا صاف پانی استعمال نہ کرنے کی وجہ سے گیسٹرو کی وباء پھوٹ پڑی

امریکا کی افغانستا ن جنگ میں ناکامی پر واپسی کے اعلان کے بعد کورونا کی وبا پھیلی ، علامہ راشد سومرو

مزید جیکب آباد کی خبریں

جیکب آباد کی مشہور شخصیات

Abdul Hafeez Sheikh

حفیظ شیخ

مزید مشہور شخصیات

جیکب آباد پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک شہر ہے جو ضلع جیکب آباد اور تحصیل جیکب آباد کا صدر مقام بھی ہے۔ جیکب آباد سندھ اور بلوچستان کی سرحد کے قریب سکھر سے کوئٹہ جانے والی شاہراہ پر واقع ہے۔ جیکب آباد پاکستان کے گرم ترین علاقے میں واقع ہے جہاں موسم گرما میں درجہ حرارت 52 درجہ سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر جاتا ہے۔ اس ضلع کا نام برطانوی راج کے دور کے علاقائی انگریز حاکم جنرل جان جیکب کے نام سے موسوم ہے۔ اس سے قبل یہ علاقہ خان گڑھ کہلاتا تھا لیکن علاقے کے لیے انگریز جرنیل کی خدمات کے عوض اس علاقے کو جیکب آباد کا نام دیا گیا۔

Jacobabad is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Jacobabad on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Jacobabad city to provide the full coverage of Jacobabad’s events and incidents.