
Mohmand Agency - Urdu News
مہمند ایجنسی ۔ متعلقہ خبریں

-
ضلع مہمند میں گزشتہ دنوں حادثے کا شکارہونے والے ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا
پولیس نے بلیک باکس متعلقہ حکام کے حوالہ کر دیا۔بلیک باکس کا ڈیٹا حادثہ کی وجوہات جاننے میں اہم کردار ادا کرے گا
پیر 18 اگست 2025 - -
مہمند، قتل کے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی گئی،ورثا کو پانچ لاکھ روپے معاوضے کی ادائیگی کا بھی حکم
منگل 5 اگست 2025 - -
خیبرپختونخوا حکومت کے عوامی ایجنڈے کے تحت ضلعی انتظامیہ نے آزادی معرکہ حق و صفائی مہم کا آغاز کردیا
پیر 4 اگست 2025 - -
کمشنر پشاور نے ڈی سی آفس میں پودا لگا کر مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کردیا
ہفتہ 2 اگست 2025 - -
مہمند ،ووٹ کی اہمیت کے بارے آگاہی پروگرام کا انعقاد
پروگرام کا مقصد عوام کو ووٹ کی اہمیت کا شعور دینا ہے،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر عمر خان
منگل 29 جولائی 2025 - -
انتظامیہ کادریائے کابل کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
مہمند سیاسی اتحاد نے 18جولائی کو امن پاسون کا اعلان کردیا
منگل 8 جولائی 2025 - -
یکہ غونڈ میں گرین مہمندشجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا
پیر 7 جولائی 2025 - -
نوجوانان اصلاحی تنظیم کے تحت شعور ٹیسٹ کے رزلٹ کے طور پر پروقار تقریب کا انعقاد
پیر 7 جولائی 2025 - -
ضلعی انتظامیہ، محکمہ صحت، علما ،قومی مشران نے مشترکہ پولیو ،وٹامن اے قطرے پلانے مہم کا افتتاح کردیا
جمعہ 23 مئی 2025 - -
مہمند ،جرگہ کی کوششوں سے 20سال پرانی دشمنی کا خاتمہ ہوگیا
فریقین جرگہ کے سامنے بغل گیر ،ایک دوسرے کو معاف کردیا
منگل 15 اپریل 2025 - -
مہمند، اے سی لوئر کا مختلف بازاروں میں دودھ کی دکانوں کا معائنہ
پیر 24 مارچ 2025 - -
حکومتی اعلانات کے باوجود مہمند میں سحری وافطاری میں لوڈ شیڈنگ کا ظالمانہ سلسلہ جاری ،اہلیان علاقہ کو مشکلات کا سامنا
بدھ 5 مارچ 2025 - -
مولانا عبد الحق سنگر کے صاحبزادوں کی دستار فضیلت کی تقریب ،علما ،منتخب عوامی نمائندوں کی شرکت
ہفتہ 8 فروری 2025 - -
مہمند ، کنویں میں کام کے دوران دم گھنٹے سے ایک شخص جاں بحق
ہفتہ 8 فروری 2025 - -
غلنئی ،ڈپٹی کمشنرنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کردیا
3فروری سی7فروری تک پانچ سال سے کم عمر 112469بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے
جمعہ 31 جنوری 2025 - -
پی ٹی آئی یوتھ ونگ مہمند کی عمران خان کیخلاف القادر ٹرسٹ فیصلے پر شدید احتجاج
عمران خان، بشری بی بی نے کرپشن کی تو ثبوت منظر عام پر لائے جائیں، مقررین کا مطالبہ
پیر 20 جنوری 2025 - -
اپر مہمند، لوئر،مہمند ، بائیزی سب ڈویژن کے مشران کا مشترکہ مشاورتی جرگہ
مشران کی قومی رواج کیخلاف سرکاری ملازمین کے تبادلوں کی مذمت
پیر 20 جنوری 2025 - -
انجمن زمینداران مہمند کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
کاشتکار رہنمائوں کا پسماندگی کی بنیاد پر زرعی فنڈز، کسانوں کو بلاسود قرضے اور گرانٹس فراہم کرنے کا مطالبہ
جمعرات 9 جنوری 2025 - -
مہمند پولیس نے سال 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
ہفتہ 4 جنوری 2025 -
مہمند ایجنسی سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Mohmand Agency City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Mohmand Agency. Complete in depth overview of Mohmand Agency. Stay up to date with all local news and national news of Mohmand Agency city
مہمند ایجنسی سے متعلقہ مضامین
-
مہمند ایجنسی، نیٹو کا فضائی حملہ، سوچی سمجھی سازش!
امریکہ عراق اور افغانستان کے بعد پاکستان کو نشانہ بنانا چاہتا ہے، نامور دفاعی، عسکری ماہرین کا اظہار خیال۔
-
مہمند ایجنسی میں دہشت گردی کی تازہ لہر کا نشانہ!!
دعوؤں کے برعکس دہشت گرد عوامی مقامات کو ہدف بنا رہے ہیں، طالبان کے نام سے سکیورٹی اہلکاروں کو اغواء اور زیر حراست ساتھیوں کی رہائی کے پیغامات ارسال کئے جاتے ہیں۔
-
باجوڑکے بعد مہمند ایجنسی میں آپریشن کی تیاریاں
عین ممکن ہے کہ اکتوبر کے تیسرے ہفتے کے آغاز کے ساتھ ہی مہمند ایجنسی میں بڑے پیمارے پر آپریشن شروع کر دیا جائے۔
مزید مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.