
Pakpattan - Urdu News
پاکپتن ۔ متعلقہ خبریں

-
پاکپتن، لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی، ملزمان گرفتار
پیر 21 اپریل 2025 - -
پاکپتن، 8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پرماں کو قتل کردیا
ہفتہ 29 مارچ 2025 - -
عید کیلئے پیسے نہ دینے پر 8 سالہ بچے نے قینچی سے سگی ماں کی جان لے لی
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کمسن ملزم کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی
ساجد علی ہفتہ 29 مارچ 2025 -
-
Uپاکپتن میں خاتون پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ
ی* زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی
ہفتہ 22 فروری 2025 - -
پاکپتن دیپالپور روڈ پر ٹریفک حادثہ میں دو بھائی جاں بحق
بدھ 12 فروری 2025 - -
ہنی ٹریپ سے اغواء دیہاتی کو 6 ماہ بعد کچے سے بازیاب کرالیا گیا
ڈاکوؤں نے مغوی اسلم کو رہا کرنے کے لیے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا
ساجد علی پیر 10 فروری 2025 -
-
مریم نواز کیخلاف مبینہ توہین آمیز پوسٹ پر پاکپتن سے ایک شخص گرفتار
ہفتہ 25 جنوری 2025 - -
پاکپتن،پی ٹی آئی دور کے سکول داخلوں کا ریکارڈ مشکوک، تحقیقات کا آغاز
آڈٹ ڈیپارٹمنٹ نے ضلع کے سرکاری سکولوں میں طالب علموں کی مشکوک داخلہ کی رپورٹ پنجاب اسمبلی کو بھجوادی
اتوار 19 جنوری 2025 - -
معاشی اشارئیے بہتر ہو رہے ہیں، ڈولتی معیشت سنبھل رہی ہے ، مریم نواز
اب وقت ہے کہ معاشی بہتری کا ثمر عام عوام کو ملنا شروع ہو،عوام کے پاس اتنی استطاعت ہو کہ اپنے بچوں کو تین وقت کی روٹی کھلا سکیں، مویشی پال سکیم کارڈ کے تحت 2 لاکھ 70 ہزار روپے ... مزید
فیصل علوی جمعرات 9 جنوری 2025 -
-
ڈولتی معیشت سنبھل رہی ہے، ملک معاشی استحکام کی طرف گامزن ہے، مریم نواز
منہ اور پاؤں کی بیماریاں صرف جانوروں کو نہیں انسانوں کو بھی ہوتی ہیں، ایسے لوگوں کا قدم صرف ملک کے خلاف اٹھتا ہے، جب منہ کھلتا ہے تو گالی گلوچ، بدتمیزی اور بدتہذیبی ہوتی ... مزید
جمعرات 9 جنوری 2025 - -
سیاچن میں شہید ہونیوالے سپاہی عبدالغفار کی فوجی اعزاز کیساتھ آبائی گائوں میں تدفین کردی گئی
بدھ 18 دسمبر 2024 - -
پاکپتن،شوہر نے بیوی کو نہر میں دھکا دیکر قتل کر دیا، ملزم گرفتار
جمعہ 13 دسمبر 2024 - -
پاکپتن سے گرفتار پی ٹی آئی کارکن رہا ء
منگل 26 نومبر 2024 - -
پاکپتن سے گرفتار پی ٹی آئی کارکن رہا ء
پیر 25 نومبر 2024 - -
پاکپتن،مہندی کی تقریب میں آتشبازی کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق
اتوار 17 نومبر 2024 - -
پاکپتن میں ڈکیتی کے دوران لڑکی سے گینگ ریپ کے مقدمے کا ڈراپ سین
واردات میں چھینا گیا موبائل فون لڑکی کی ماں سے برآمد ہوگیا، بھائی نے بہن سے گینگ ریپ کے جھوٹے مقدمے میں مخالفین کو نامزد کیا، لڑکی کی ڈی این اے رپورٹ سے حقائق سامنے آگئے
ساجد علی ہفتہ 5 اکتوبر 2024 -
-
کم عمر لڑکے کو جنسی ادویات کھلا کر زبردستی بدفعلی کروانے والا ملزم گرفتار
32 سالہ ملزم بدفعلی کروا کر ویڈیوز بھی بناتا رہا اور ویڈیوز کے ذریعے لڑکے کو بلیک میل کرتا رہا
ساجد علی جمعرات 3 اکتوبر 2024 -
-
موٹروے ریپ کیس طرز کا ایک اور افسوسناک واقعہ
پاکپتن میں ڈاکوؤں نے روڈ پر ڈکیتی کے دوران خاندان کی موجودگی میں 17 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
ساجد علی منگل 24 ستمبر 2024 -
-
پاکپتن پولیس نے بیوی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا‘ڈی پی او طارق ولایت کی خصوصی ٹیم کو شاباش
ملزم ارشاد کھوکھرخلع لینے کے لیے مقدمہ دائرکرنے پر اپنی بیوی پر تیزاب پھینکا تھا‘مفرورملزم کو موبائل فون کی لوکیشن اور سیکورٹی کیمروں کی مدد سے تلاش کیا گیا
میاں محمد ندیم پیر 16 ستمبر 2024 -
-
پاکپتن میں زمین کے تنازع پر 2 گرپوں میں تصادم، فائرنگ سے بیٹا جاں بحق، ماں زخمی
ورثا کا ڈسٹرکٹ اسپتال میں احتجاج، مقتول کے پوسٹ مارٹم میں تاخیر کا الزام
اتوار 15 ستمبر 2024 -
پاکپتن سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Pakpattan City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Pakpattan. Complete in depth overview of Pakpattan. Stay up to date with all local news and national news of Pakpattan city
پاکپتن سے متعلقہ مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.