Swabi - Urdu News
صوابی ۔ متعلقہ خبریں
-
صوابی ،23کلو سے زائد افیون پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھیں گے، ڈی ایس پی نیاز گل خان
ہفتہ 29 اگست 2026 - -
صوابی ،رقم تنازع پر گھر میں قتل شخص کی سڑی ہوئی لاش برآمد
ہفتہ 29 اگست 2026 - -
صوابی میں ہیئر ڈریسرز، سیلون ورکرز اور بیوٹیشنز کی تین روزہ تربیتی ورکشاپ
تربیتی پروگرام کا مقصد ہیئر ڈریسر کاریگروں اور سیلون ورکرز کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے،فیصل خان ترکئی تربیت مکمل کرنے والوں کو فراہم سرٹیفکیٹس عالمی معیار ... مزید
ہفتہ 29 اگست 2026 - -
تمباکو کمپنیوں پر 396روپے فی کلو ٹیکس واپس لیا جائے، افسر خان
ٹوبیکو کمپنیوں کا غریب کاشتکاروں کے ایگریمنٹ بغیر کسی وجہ بتائے منسوخ کرنا ان کے معاشی قتل کے مترادف ہے، رہنماء کاشتکاران تمباکو صوابی
ہفتہ 29 اگست 2026 - -
صوابی ،12سے 18گھنٹے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج، جگناتھ، چھوٹا لاہور روڈ بند
عوام کا متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے، ناروا لوڈشیڈنگ ختم، ،ٹیلی نار سروس بہتر بنانے کا مطالبہ
ہفتہ 29 اگست 2026 - -
اسد قیصرکا ٹوپی میں بارشوں سے مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق 2افراد کے اہل خانہ کیلئے 10،10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
موجودہ حکومت ناجائز ، فوری آزاد اور شفاف انتخابات کرائے جائیں،عوامی منصوبے عوام کی ضروریات ،ترجیحات کے مطابق ہونے چاہئیں ، اسد قیصر
ہفتہ 29 اگست 2026 - -
صوابی ،مختلف واقعات میں 2افراد جاں بحق

جمعہ 28 اگست 2026 - -

صوابی، نالے کی صفائی نہ ہونے سے بلال مسجد اور اطراف میں بارش کا پانی جمع، نمازی مشکلات کا شکار
جمعہ 28 اگست 2026 - -
اسد قیصر نے ریسکیو 1122چھوٹا لاہور صوابی سب اسٹیشن کا افتتاح کردیا
جمعرات 27 اگست 2026 - -
صوابی،تربیلہ ڈیم کامعاون سپل وے کھولنے سے 64,100کیوسکس پانی خارج
جمعرات 27 اگست 2026 - -
صوابی، شہریوں کو جعلی و نقلی بت کو قیمتی و قدیم ظاہر کرکے لاکھوں روپے سے محروم کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
جمعرات 27 اگست 2026 - -
صوابی، فائرنگ تبادلے کے بعد بین الصوبائی سنیچنگ میں ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار
جمعرات 27 اگست 2026 - -
صوابی ،گھر کے باہر سے دو سالہ بچی لاپتہ، مبینہ اغوا کا شبہ، پولیس کی تلاش شروع
منگل 25 اگست 2026 - -
صوابی ،دو مختلف واقعات، نوجوان قتل، دوسرا بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق
ً
منگل 25 اگست 2026 - -
واجد علی خان نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صوابی کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا
پیر 24 اگست 2026 - -
صوابی، دریائے سندھ میں ڈوبنے والے 15سالہ نوجوان کی لاش چار روز بعد برآمد
پیر 24 اگست 2026 -
صوابی سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Swabi City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Swabi. Complete in depth overview of Swabi. Stay up to date with all local news and national news of Swabi city
صوابی شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے صوابی کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر صوابی کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.