Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 6 ستمبر 2022 کی تصاویر
قمبر شہداد کوٹ، وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرہ علاقے ..
قمبر شہداد کوٹ، وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرہ علاقے کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی ہمراہ ہیں۔
منگل
6
ستمبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
شہباز شریف
بلاول بھٹو زرداری
آصف علی زرداری
وزیراعظم
سیلاب
منگل
6
ستمبر
2022
کی مزید تصاویر
حیدر آباد، سحرش نگر کے رہائشی گھروں میں دریا کا پانی آ جانے کے بعد بند کے کنارے کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔
حیدرآباد، لطیف نمبر10 دھڑی میان گاؤں میں دریا کا پانی آنے کے بعد مکین اپنے سامان کے ساتھ محفوظ مقام پر جا رہے ہیں۔
دیر پائین، سیلاب سے متاثرہ زولم پل کے قریب روڈ پر ترقیاتی کام جاری ہے۔
صوابی، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ویمن یونیورسٹی صوابی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
میرپور خاص، وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی کمشنر ہاؤس میرپور خاص کے باہر جمع ہونے والے سیلاب متاثرین سے بات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سے کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلمور ملاقات کر رہی ہیں۔
حیدرآباد، صوبائی وزیر اطلاعات و فوکل پرسن رین ایمرجنسی حیدرآباد شرجیل انعام میمن ٹنڈو جام نادرا رجسٹریشن سنٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، ہلال احمر اماراتی دبئی کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے آنے والا امدادی سامان متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت الرحیم رومیتی وصول کر رہے ہیں۔
سکھر، پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، مناواں کے علاقے میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کے لواحقین اور اہل علاقہ مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی، قطر سے سیلاب متاثرین کیلئے تیسری امدادی کھیپ میں آنے والا سامان جہاز سے اُتارا جا رہا ہے۔
قمبر شہداد کوٹ، وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرہ شہری کو امدادی چیک دے رہے ہیں۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی ہمراہ ہیں۔
قمبر شہداد کوٹ، وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرہ بچوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا مشتاق احمد غنی ملاقات کر رہے ہیں۔