اسلام آباد، چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیری سپریم کورٹ کی عمارت کا سنگ بنیاد اور افتتاح کرنے والی تختیوں سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔سپریم کورٹ کا سنگ بنیاد شہید ذوالفقار علی بھٹو نے کیا جبکہ عمارت کا افتتاح شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے کیا تھا۔

اسلام آباد، چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو صدر سپریم کورٹ ..

منگل 24 اکتوبر 2023

منگل 24 اکتوبر 2023 کی مزید تصاویر