Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 31 اگست 2024 کی تصاویر
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ..
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور سندھ کے سابق وزیراعلی سید قائم علی شاہ کا بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
ہفتہ
31
اگست
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
پاکستان
بلاول بھٹو زرداری
آصف علی زرداری
قائم علی شاہ
پیپلز پارٹی
ہفتہ
31
اگست
2024
کی مزید تصاویر
کراچی، میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے آکسفورڈ یونیورسٹی کی یونین کے صدر رفیع اللہ کاکڑ، آکسفورڈ یونیورسٹی کے طالبعلم آغا سالک و دیگر کا بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
کراچی، بلدیہ عظمی کی بلڈنگ کےسامنے بارش کا پانی جمع ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ آئی ٹی سرٹیفکیٹ پروگرام کے آغاز کے حوالے سے وزیراعلی ہاؤس میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن سے وزیراعظم شہباز شریف ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے پنجاب پولیس کے فنون لطیفہ میں مہارت رکھنے والے ہونہار اہلکاروں کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور، وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری صحت عظمت محمود محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، مزدور بادامی باغ سبزی منڈی میں پیاز کی بوریاں اُٹھا کر لے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی، سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد بارش میں ریڑھی پر جرابیں بیچنے والے بچے سے شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔