
Qaim Ali Shah - Urdu News
قائم علی شاہ ۔ متعلقہ خبریں

سید قائم علی شاہ صوبہ سندھ کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں وہ تین دفعہ پاکسان پیپلز پارٹی کی جانب سے اس عہدے پے فائز ہوۓ ہیں۔وہ امور صنعت و کشمیر کے وزیر بھی رہ چکے ہیں۔
-
ڈاکٹر سعید قریشی نے ڈاؤ یونیورسٹی کو نئی بلندیوں تک پہنچایا، رائو قاسم
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
پیپلزپیرامیڈیکل ونگ کے تعاون سے شمسی سوسائٹی میں فری میٖڈیکل کیمپ کا قیام
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ہمایوں خان و چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کے اعزاز میں عشائیہ
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
پیپلزپیرامیڈیکل ونگ کے تعاون سے شمسی سوسائٹی میں فری میٖڈیکل کیمپ کا قیام
بدھ 16 اپریل 2025 - -
قائم علی شاہ کیخلاف نیب ریفرنس، وکیل سے قانونی نکات پر وضاحت طلب
درخواستیں قائم علی شاہ، منظور کاکا سمیت دیگر نے دائر کر رکھی ہیں‘ایک ہفتے میں فریقین سے جواب طلب
جمعرات 10 اپریل 2025 -
قائم علی شاہ سے متعلقہ تصاویر
-
سینیٹرتاج حیدر کو سپرد خاک کر دیا گیا
بدھ 9 اپریل 2025 - -
جابہ میں ماں اور کمسن بچی کا سفاکانہ قتل، کیس کے تمام 6 مرکزی ملزمان گرفتار
منگل 8 اپریل 2025 - -
مانسہرہ جابہ میں ماں اور کمسن بچی قتل کیس میں پانچ مرکزی ملزمان گرفتار
گرفتار پانچوں افراد سے تفتیش جاری ہے اور کیس میں مزید انکشافات متوقع ہیں
منگل 8 اپریل 2025 - -
لاڑکانہ،پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں عید نماز ادا کی
بدھ 2 اپریل 2025 - -
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں عید نماز ادا کی
پیر 31 مارچ 2025 - -
لاڑکانہ، پاک ڈیفنڈر سول آرگنائزیشن کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر موٹر سائیکل ریلی
اتوار 23 مارچ 2025 -
-
پیپلزپارٹی سندھ کونسل نے دریائے سندھ پر 6 نہریں نکالنے کے منصوبے کو مسترد کردیا
سندھ کو بنجر بنانے کا یہ منصوبہ قبول نہیں ہے، پیپلزپارٹی سندھ کے پانی پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے نہیں دے گی، اگرسندھ کو کم پانی فراہم کیا گیا تو فوڈ سیکورٹی کا مسئلہ پیدا ہوگا، ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 15 مارچ 2025 -
-
بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پیپلز پارٹی سندھ کونسل کا اجلاس
پیپلز پارٹی کا 4 اپریل کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی46 ویں برسی کے موقع پر گڑھی خدابخش بھٹو میں بڑے جلسے کا اعلان سندھ کو انڈس رور سسٹم سے کسی نئے کینال کا منصوبہ قبول نہیں ... مزید
ہفتہ 15 مارچ 2025 - -
سندھ اسمبلی،دریائے سندھ پر نئے کینالز کی تعمیر کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
جمعرات 13 مارچ 2025 - -
سندھ اسمبلی میں دریائے سندھ پر 6 متنازعہ نہروں کے خلاف قرارداد پیش
چھ متنازعہ نہروں کی تعمیر سے زراعت کو شدید نقصان پہنچے گا اور سندھ میں پانی کی کمی مزید بڑھ جائے گی،وزیراعلیٰ سندھ
جمعرات 13 مارچ 2025 - -
مراد علی شاہ نے دریائے سندھ سے چھ نہریں نکالنے کے خلاف قرارداد اسمبلی میں پیش کردی
1991 کے معاہدے میں پانی کی تقسیم پر گارنٹی دی گئی ہے کہ چولستان سمیت کوئی کینال سندھ کی مرضی کے بغیر تعمیر نہیں ہو سکتی،وفاق کا نئی 6 کینالز بنانے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے، ... مزید
فیصل علوی جمعرات 13 مارچ 2025 -
-
قائم علی شاہ کا زندہ بیٹا سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار
سندھ ہائی کورٹ سکھربینچ کااس سنگین غلطی کی تحقیقات کی ہدایت، متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کا بھی عندیہ دیا
ہفتہ 8 مارچ 2025 - -
دنیا بھر کی طرح سندھ میں بھی عالمی یوم اسکاوٹس انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
ہفتہ 22 فروری 2025 - -
کراچی میں ہیوی ٹریفک سے متاثرہ افراد کی داد رسی کی جائے ، ڈاکٹر سلیم حیدر
غاصب صوبائی حکومت ، کرپٹ بیوروکریسی اور بدکردار انتظامیہ ڈمپر مافیا کی سرپرستی کررہی ہے،چیئرمین ایم آئی ٹی
ہفتہ 15 فروری 2025 - -
بحریہ ٹاؤن کے خلاف نیب ریفرنس، کرپشن کے خلاف جنگ یا ایک اور سیاسی محاذ
ڈی ڈبلیو جمعرات 13 فروری 2025 -
Latest News about Qaim Ali Shah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Qaim Ali Shah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
قائم علی شاہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ قائم علی شاہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
قائم علی شاہ سے متعلقہ مضامین
-
سوا دو ارب روپے کا جعلی اکاﺅنٹ‘ اصل کی تلاش
ادھر پیپلز پارٹی کو خدشہ ہے کہ ارب پتی فالودے والے کے کیس میں پیپلز پارٹی کو ملوث نہ کردیا جائے جعلی بنک اکاﺅنٹ کا یہ کیس بھی منی لانڈرنگ اسکینڈل کی طرح 2014کا ہے۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے تو لگی لپٹی ..
-
عمران اسماعیل گورنر ہائوس کے نئے مکین
عام انتخابات کی شب جب گورنر عمران اسمٰعیل مسلم لیگ(ن) کے جذباتی گورنر محمد زبیر سے گورنرہائوس خالی کرنے کامطالبہ کررہے تھے تو کسی کے وہم وگمان میں نہ تھا کہ وہ خود گورنر ہائوس کے مکین بن جائیں گے۔
-
پیپلز پارٹی (ن) لیگ سے ہاتھ کر گئی؟
وزارت عظمیٰ کا امیدوار بنو ا کر شکست سے دوچار کرنے کی حکمت عملی شہباز شریف سے سیاسی قد بڑا کرنے کیلئے بلاول کو اپو زیشن لیڈر بنانے کی کوشش
-
وفاقی اور صوبائی کابینہ میں تبدیلیاں ناگزیر
بات سندھ میں صوبائی حکومت کی ہو یا اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی ہر جگہ کارکردگی کو مزید نتیجہ خیز بنانا ہوگا۔ وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی حکومتوں کو 2013 کے الیکشن کے ..
-
پیپلزپارٹی کے خلاف ایک اور چارج شیٹ؟
ڈائریکٹر جنرل رینجرز کے بیان کا حکومت سندھ اور پیپلز پارٹی نے سخت نوٹس لیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیراعظم محمد نواز شریف کے سامنے شکایت کا دفتر کھول دیا
-
کراچی ضمنی الیکشن نے آپریشن اور میڈیا ٹرائل پر غلبہ پا لیا
کراچی میں قومی اسمبلی کا ضمنی انتخاب فریقین کے درمیان جنگ میں تبدیل ہوگیا جس کے ساتھ کراچی ایک بار پھر توجہ اورسیاست کا مرکز بن گیا ہے پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے درمیان تصادم اور پتھراوٴ کے بعد
مزید مضامین
قائم علی شاہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.