Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 9 فروری 2026 کی تصاویر
لاہور، بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کا معاملہ، آئی سی سی کے ڈپٹی ..
لاہور، بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کا معاملہ، آئی سی سی کے ڈپٹی چئیرمین عمران خواجہ ایڈوائزر ٹو چئیرمین پی سی بی عامر میر کے ہمراہ ائیرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
پیر
9
فروری
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بھارت
پاکستان کرکٹ بورڈ
آئی سی سی
پی سی بی
ائیرپورٹ
پہلگام حملہ
پاک بھارت کشیدگی
بنیان مرصوص
پیر
9
فروری
2026
کی مزید تصاویر
لاہور، وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
سکھر، گرینڈ ڈیموکریٹس الائنس سکھر کی جانب سے مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کو نیشنل ہائیڈروگرافک سینٹر ملائیشیا کے دورے کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
کراچی، الیکشن آفس کے باہر جماعت اسلامی کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکار رہنماؤں کو گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کراچی چیمبر کی جانب سے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ مائی کراچی نمائش میں لگائے گئے سٹالز سے آئٹمز کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کراچی، جہانگیر روڈ پر سٹرک کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
کراچی، مقامی ہوٹل میں تین روزہ 17 ویں لٹریچر فیسٹیول کے آخری دن خواتین اپنے ذوق کے مطابق کتابیں دیکھ رہی ہیں۔
لاہور، برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ بسنت پر پتنگ اُڑا رہی ہیں۔
کوہاٹ، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کوہاٹ میں احتجاجی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین السلام چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر کے ہمراہ ائیرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
لاہور، ایک نوجوان اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ریلوے ٹریک پر پتنگ اُڑا رہا ہے۔
لاہور، شہری بسنت کے آخری روز پتنگ بازی میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی، سیکورٹی خدشات، سرکاری پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے کے باعث گرین الیکٹرک بسیں صدر سٹاپ پر کھڑی ہیں۔
راولپنڈی، شمس آباد میں پنجاب حکومت کی جانب سے لگائے گئے سستے سٹال سے شہری آٹا خرید رہے ہیں۔
نارووال، وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی احسن اقبال اجتماعی شادیوں کی تقریب میں نوبیاہتا جوڑے کو سلامی پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، بچیاں انارکلی چوک کے قریب لگے سٹالز پر کتابیں دیکھ رہی ہیں۔