Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 28 فروری 2026 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چینی ..
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
ہفتہ
28
فروری
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
شہباز شریف
وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ
پہلگام حملہ
پاک بھارت کشیدگی
بنیان مرصوص
ہفتہ
28
فروری
2026
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
وارسا، وزیر داخلہ محسن نقوی کا پولینڈ، استونیا، لیتویا، فن لینڈ اور لتھوانیا کے وزرائے داخلہ کے ہمراہ غیرقانونی امیگریشن بارے 6 ممالک کے وزرا داخلہ کی کانفرنس کے موقع پر گروپ فوٹو۔
کوہاٹ، صوبائی وزراء خلیق الرحمن، آفتاب عالم ایڈووکیٹ اور وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر شفیع جان قتل ہونے والی ڈاکٹر مہوش کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی امن و امان کی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کڈنی سینٹر میں جدید آئی سی یو کے افتتاح کے بعد دورہ کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں لاڑکانہ کے میئر ایڈووکیٹ انور علی لہر کی جانب سے افطار ڈنر اور عشائیہ میں بلاول بھٹو زرداری، نثار کھوڑو، جمیل سومرو اور معززین شہر شریک ہیں۔
کراچی، یونیورسٹی روڈ پر اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ کے تعمیراتی کام میں سست روی کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
لاڑکانہ، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے موقع پر امیر بخش خان بھٹو ان کے دادا حاکم علی زرداری کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعظم شہباز شریف کو جی ایچ کیو دورہ کے موقع پر عسکری قیادت پاکستان افغانستان صورتحال بارے آگاہ کر رہی ہے۔
راولپنڈی، وزیراعظم شہباز شریف جی ایچ کیو دورہ کے موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب عبدالکریم مغربی و اندرونی سرحدی صورتحال کے پیش نظر سیکورٹی انتظامات بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف زرعی اصلاحات سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب میں مہمانوں اور طلباء کا گروپ فوٹو۔
پنجاب پولیس صوبہ بھر سے افغانیوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کرانے میں مصروف عمل۔ اب تک 32 ہزار 588 افغانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔
لاہور، پولیس اہلکار مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر الرٹ کھڑا ہے۔