Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 21 مئی 2026 کی تصاویر
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ..
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ایوان صدر آمد پر پرنس کریم آغا خان پنجم کا استقبال کر رہے ہیں۔
جمعرات
21
مئی
2026
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
بلاول بھٹو زرداری
آصف علی زرداری
پیپلز پارٹی
پہلگام حملہ
پاک بھارت کشیدگی
بنیان مرصوص
جمعرات
21
مئی
2026
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری اور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نور خان ائیربیس پر پرنس کریم آغا خان پنجم کا استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے بنگلہ دیش کے سینئر سول سرونٹس کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف کا قومی نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے نائب چیئرمین تسائی دافنگ کے قیادت میں ملاقات کرنے والے چینی وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ایم کیو ایم پاکستان کا وفد وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کر رہا ہے۔
کرک، گورنمںٹ پرائمری سکول سرور خان کورونہ تخت نصراتی میں بچے شدید گرمی میں ٹینک کے نیچے زمین پر بیٹھے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
باکو، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف باکو میں آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات مائیکل جباروف سے ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، خواتین عیدالاضحی پر قربانی کیلئے شاہ پور کانجراں مویشی منڈی سے جانور خرید رہی ہیں۔
نارووال، ریسکیو اہلکار ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مرالہ راوی لنک نہر میں فرضی مشقیں کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب عبدالکریم سینئر افسران کے ہمراہ 1787 کمپلینٹ سنٹر پر شہریوں کی شکایات سن کر فوری ازالے کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان سے بلوچستان کے فوکل پرسنز میر سجاد احمد رئیسانی اور خرم شہزاد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، قلی ریلوے سٹیشن کے باہر مسافروں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔