
Articles on Aafia Siddiqui (page 2)
عافیہ صدیقی کے بارے میں مضامین

ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان سے تعلق رکھنے والی سائنسدان ہے جسے امریکی حکومت نے 2003ء میں اغوا کر کے غیرقانونی طور پر قید میں رکھا ہوا ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی (پیدائش مارچ 2 1972) کراچی میں پیدا ہوئیں۔ 8 سال کی عمر تک زیمبیا میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد کراچی میں ابتدائی اور ثانوی تعلیم مکمل کی۔ اس کے بعد بوسٹن ٹیکساس میں جامعہ ٹیکساس میں کچھ عرصہ رہیں پھر وہاں سے میساچوسٹس ادارہ طرزیات (MIT) چلی آئیں اور اس ادارہ سے وراثیات میں علمائی (PhD) کی سند حاصل کی۔
-
پاکستان کی بیٹی کو امریکہ میں سزا!!
انسانی حقوق کے علمبردار امریکہ نے عافیہ کیس میں انصاف کی دھجیاں بکھیر دیں۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو سزا پاکستانی حکومت کی نااہلی اور بے حسی کا منہ بولتاثبوت ہے۔
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور عیدالاضحی
پیاروں کے بغیر عید گزارنے سے بڑی کوئی اذیت نہیں۔
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا؟ کیا مجھے پاکستانی شہریت رکھنے والی اور مسلمان خاتون ہونے کی وجہ سے اذیتیں دی جا رہی ہیں؟
-
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا اغواء
دل صاحب اولاد سے انصاف طلب ہے ڈاکٹر عافیہ امریکی تحقیقاتی اداروں کو مطلوب تھیں اور ان پر القاعدہ کارکن ہونے اور امریکہ پر دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔ ... مزید
Read Latest articles about Aafia Siddiqui, Full coverage on Aafia Siddiqui with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Aafia Siddiqui.
عافیہ صدیقی کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، عافیہ صدیقی کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.