
Articles on Akbar Bugti
اکبر بگٹی کے بارے میں مضامین

مشہور بلوچ قوم پرست سیاسی لیڈر۔ جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ ۔ سابق گورنر اور سابق وزیراعلی بلوچستان۔ نواب محراب خاں کے ہاں ڈیرہ بگٹی میں پیدا ہوئے۔لاہور کے ایچی سن کالج میں تعلیم حاصل کی۔ اورپھر اس کے بعد آکسفورڈ سے اعلی تعلیم حاصل کی۔ سال 2003 سے 2006ء تک اکبر بگٹی مری سرداروں کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف صوبے کے حقوق کے لیے قوم پرستوں کی قیادت کرتے رہے۔ کوہلو کے پہاڑوں میں کئی مہینوں سے روپوش رہے۔ اور آخر کارعلاقہ کوہلو میں نامعلوم حالات میں فوجی کاروائی میں مارے گئے
-
نواب اکبر بگٹی کے پوتے کی جانشینی
کیا میر عالی بگٹی تمام معاملات حل کرنے میں کامیاب ہو جائینگے!
-
نواب اکبر بگٹی کی پہلی برسی: وہ بلوچ قوم کے عظیم رہنما تھے
انہوں نے وقت کے حاکم کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی بجائے لڑ کر مرنے کو ترجیح دی بلوچ ہو اور عشق نہ کرے، نہیں ایسا نہیں ہو سکتا، اکبر بگٹی کا اقرار محبت ۔
-
نواب اکبر بگٹی بزرگ سیاستدان تھے مگر انہوں نے غلط راستے کا انتخاب کیا، سینٹر محبت خان مری
بلوچستان میں فراری کیمپوں کا خاتمہ ہو چکا ہے تاہم کچھ شرپسند ابھی باقی ہیں جن کیخلاف کارروائی کی جا رہی ہے سینیٹر میر محبت خان مری کا اردو پوائنٹ کو خصوصی انٹرویو ۔
-
نواب اکبر بگٹی کے جانشینوں میں پھوٹ پڑ گئی
جمیل بگٹی کے جے ڈبلیو پی کے اراکین پر مستعفیٰ ہونے کیلئے ڈباؤ ڈال رہے ہیں۔
-
اکبر بگٹی کے بعد دوسرے باغی سرداروں کی باری
فوج کو بلوچستان میں پھنسانے کی سازش ہو سکتی ہے ۔
-
نواب اکبر بگٹی کا سوانحی خاجہ
نواز اکبر بگٹی بارہ جولائی انیس سو ستائیس کو بلوچستان کے علاقے بارکھان میں پیدا ہوئے، وہ نواز محراب خان کے بیٹے سرشہباز بگٹی کے پوتے تھے ۔
-
کیا اکبر بگٹی تنہا ہو چکے ہیں؟
سرداروں کے آپس کے اختلافات بھی کھل کر سامنے آ گئے ۔
-
نواب اکبر بگٹی سے حکومت مذاکرات
مسئلے کا حل گولی کے بجائے مکالمہ سے نکالنے کی کوشش ۔
-
اکبر بگٹی کا خفیہ ٹھکانہ…
حکومت کو مطلوب بلوچ سردار اپنے جنگجو ساتھیوں سمیت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ ڈیرہ بگٹی سے 300 کلومیٹر دور ایک طویل پہاڑی سلسلہ اکبر بگٹی کا مسکن ہے ۔
Read Latest articles about Akbar Bugti, Full coverage on Akbar Bugti with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Akbar Bugti.
اکبر بگٹی کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، اکبر بگٹی کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.