
Articles on Akram Khan Durrani
اکرم خان درانی کے بارے میں مضامین

سابقہ وزیراعلی صوبہ خیبر پختونخوا ۔ وہ صوبہ خیبر پختونخوا کے اٹھارویں وزیراعلی تھے۔ سیاسی تعلق جمعیت علماء اسلام فضل الرحمن گروپ سے ہے. تین مرتبہ صوبائی اسمبلی کیلیے منتخب ہونے والے اکرم درانی جمعیت کے پرانے رہنماؤں میں سے ایک ہیں- وہ 1988 میں جمعیت میں شامل ہوئے اور اس وقت سے اس کے ساتھ رہے ہیں- وہ 1997 میں مختصر عرصے کیلیے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اور جنگلات بھی رہے ہیں - ان کا خاندان سیاست میں پچھلی کئی پشتوں سے فعال ہے - انہوں نے خود سیاست کا آغاز پشتون قوم پرست طلبہ تنظیم پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سے کیا تھا لیکن بعد میں اسلامی جماعتوں کی جانب راغب ہوئے-
Read Latest articles about Akram Khan Durrani, Full coverage on Akram Khan Durrani with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Akram Khan Durrani.
اکرم خان درانی کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، اکرم خان درانی کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.