Articles on Ali Haider Gilani

علی حیدر گیلانی کے بارے میں مضامین

Ali Haider Gilani

علی حیدر گیلانی سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے ہیں، علی حیدر گیلانی کو 9 مئی 2013 کو ملتان سے اغوا کیا گیا تھا. علی حیدر کی بازیابی تین سال بعد دس مئی 2016 کو افغان اور امریکی افواج کے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں عمل میں آئی۔بیان کے مطابق یہ کارروائی علی حیدر گیلانی کو صوبہ غزنی سے بازیاب کرانے کے لیے کی گئی تھی.

Read Latest articles about Ali Haider Gilani, Full coverage on Ali Haider Gilani with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Ali Haider Gilani.

علی حیدر گیلانی کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، علی حیدر گیلانی کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔