
Articles on Asif Ali Zardari (page 11)
آصف علی زرداری کے بارے میں مضامین

آصف علی زرداری ایک پاکستانی سیاستدان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے موجودہ شریک چیئرمین ھیں. انہوں نے 2008 سے 2013 تک پاکستان کے 11th صدر کے طور پر خدمات انجام دیں
-
آصف علی زرداری ، نواز شریف ملاقات، برف پگھل رہی ہے!
چوہدری نثار علی خان کی ضیافت میں شرکت سے معذوری، وجہ کیا تھی! جماعت اسلامی کا کیری لوگر بل کیخلاف ریفرنڈیم میثاق جمہوریت، این آر او اور 17 ویں ترمیم ۔
-
آصف علی زرداری نواز شریف ملاقات ”بریک تھرو“ تعلقات میں ”بریک“
ہیلری کلنٹن کا پاکستانی میڈیا کو چیلنج ، طاقت کے زعم کا کھلا اظہار!!
-
پرویز مشرف آصف علی زرداری ڈیل، درپردہ محرکات!!
کیا آصف زرداری بھی بیرونی قوتوں کی مدد سے ایوان صدر پہنچے!! زرداری کے بیان نے سیاسی جماعتوں کو بحث کا موقع فراہم کیا۔
-
شوگر مل مافیا کی جانب سے حکومت کی رٹ بار بار چیلنج!!
چینی کی قیمت کم کرنے کی حکومتی اپیل جوتے کی نوک پر رکھ کر اڑا دی گئی۔ حکومت بے بس، آصف علی زرداری اپنی شوگر ملوں کی چینی کی قیمت کم کرانے میں ناکام۔
-
پنجاب ایک بار پھر محاذ آرائی کے سنگھ پر!!
وزیراعظم دو سال بعد بھی پارلیمنٹ کی بالادستی کے لئے جدوجہد سے آگے نہیں بڑھے۔ صدر آصف علی زرداری کو نئے دباؤ سے نکالنے کیلئے گورنر پنجاب دوبارہ متحرک، صدر زرداری کا بینظیر ... مزید
-
منفی ون فارمولہ اور پیپلز پارٹی کا احتجاج!!
پی پی پی کے حلقے اگلے صدر کے لئے نواز شریف کا نام لے رہے ہیں۔ آصف علی زرداری کے مخالفین متحد ہو کر ان کے سیاسی محاصرے کی تیاری کررہے ہیں۔
-
اینٹی زرداری مہم، سندھ کیا سوچ رہا ہے!!
حکومت کا ڈیڑھ سال ختم ہونے کو ہے، کسی کو کچھ نہیں ملا، جیالے سراپا احتجاج یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ نواب شاہ کے آصف علی زرداری کے ساتھ آخر میں صرف الطاف حسین رہ جائیں گے۔
-
صدر آصف علی زرداری اور نواز شریف کے درمیان رابطے کی ضرورت اور مقاصد!!
شمائلہ رانا کریڈٹ کارڈ سکینڈل سے شہباز شریف کی گڈ گورننس پر حرف آ رہا ہے۔ لوڈشیڈنگ حکومت کے لئے امتحان، عوام کی بے چینی، مایوسی اور بے یقینی میں اضافہ۔
-
فوجی آپریشن کے بعد اگلا ہدف کون؟؟
صدر آصف علی زرداری کے خلاف نئی صف بندی شروع ہو گئی!! سیاسی مخالفین اور اسٹیبلشمنٹ میں ان کے پرانے حریف ایک بار پھر سرگرم ہو گئے۔
-
آصف علی زرداری کا چیف جسٹس پیکج
معلوم یہی ہوتا ہے کہ آصف علی زرداری اور افتخار محمد چودھری آہستہ آہستہ تصادم کی طرف بڑھ رہے ہیں، اور تصادم ٹالنے کی چودھر اعتزاز احسن کی ہر کوشش ناکام ہو رہی ہے۔ جسٹس موومنٹ ... مزید
-
انٹر پول نے بے نظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کے خلاف ریڈ نوٹسز واپس لے لئے!
شجاعت حسین پیپلز پارٹی سے ڈیل کی راہ میں حائل ہو گئے ایوان صدر نے شوکت عزیز کو قربانی کا بکرا بنانے کی افواہ کی تردید کر دی۔
-
آصف علی زرداری کی خفیہ ملاقاتیں
سوئس کیسز ڈیل کی راہ میں حائل ہو گئے!
-
پنجاب حکومت اور جیالوں کے درمیان پہلا میچ آصف علی زرداری جیت گئے۔
-
کیا آصف علی زرداری پیپلزپارٹی کی قیادت سنبھالیں گے؟؟
-
آصف علی زرداری کی رہائی
Read Latest articles about Asif Ali Zardari, Full coverage on Asif Ali Zardari with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Asif Ali Zardari.
آصف علی زرداری کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، آصف علی زرداری کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.