
Articles on Azad Kashmir (page 4)
آزاد کشمیر کے بارے میں مضامین

آزاد کشمیر ریاست جموں و کشمیر کا وہ حصہ ہے جو اس وقت پاکستان کے زیر انتظام ہے۔ اس کا باقاعدہ نام ریاست آزاد جموں و کشمیر ہے۔ یہ علاقہ 13،300 مربع کلومیٹر (5،135 مربع میل) پر پھیلا ہے۔ آزاد کشمیر کا دارالحکومت مظفرآباد ہے اور ریاست آزاد جموں و کشمیر کی آبادی اندازا 40 لاکھ ہے۔ آزاد کشمیر میں 10 اضلاع، 19 تحصیلیں اور 182 یونین کونسلیں ہیں۔ آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن میں ضلع باغ، ضلع بھمبر، ضلع پونچھ، ضلع سدھنوتی، ضلع کوٹلی، ضلع مظفر آباد، ضلع میر پور، ضلع نیلم، ضلع حویلی اور ضلع ہٹیاں شامل ہیں۔
-
آزاد کشمیر انتخابات!!
مختلف جماعتوں کا دھاندلی پر احتجاج، دوبارہ الیکشن کا مطالبہ۔ انتخابی فہرستوں میں اغلاط اور جعلی ووٹوں کی بھرمار، مخصوص امیدواروں کو نئی فہرستوں کی فراہمی، پولنگ اسٹیشنوں ... مزید
-
آزاد کشمیر (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیاسی محاذ آرائی کی لپیٹ میں۔
دنیا کو دھوکہ دینے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیاسی جماعتوں نے مداخلت نہیں کی۔ بھٹو نے سب سے پہلے پیپلزپارٹی قائم کر کے آزاد کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو نقصان پہنچایا۔
-
کشمیر کا سیاسی جنگل!!!
بالآخر آزاد کشمیر کا سیاسی دنگل اپنے اختتام کو پہنچا درجنوں لوگوں کے زخمی اور دو افراد کے مرنے کی روداد محفل محض اس لیے سجائی گئی کہ عوام کی خدمت کرکے آخرت سنواری جا سکے، ... مزید
-
کشمیر: مغلوب قوم کی مظلوم بیٹیاں!!
(حمیدہ قطب سے فہمیدہ صوفی تک)!! اگرچہ کشمیری اس وقت اجتماعیت کابھرپور مظاہرہ کررہے ہیں لیکن ساتھ ہی اس بات کی ضرورت ہے کہ سماجی کے ذی شعور اور بااثر طبقات خواب غفلت کے خراٹوں ... مزید
-
5فروری، یکجہتی کشمیر کا دن!!
اس دن کے منانے کا مقصد یہ ہے کہ عالمی طاقتیں تحریک آزادی کشمیر کی طرف متوجہ ہوں اور اس کی بھرپور حمایت کریں تاکہ جنوبی ایشیاء میں امن کی ضمانت فراہم ہو سکے۔
-
بارش سیلاب اور تباہ کاریاں!!
اب کے یوں ٹوٹ کے برسا ساوان آسمان برستا رہا اور خیبر پی کے، پنجاب، سندھ، بلوچستان اور آزاد کشمیر کے ندی نالے بپھرتے گئے، وسیع علاقے زیر آب اور دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔
-
صدر آصف علی زرداری کا پہلا دورہ آزاد کشمیر !
ہزار سال جنگ لڑنے کے اعلان کے نئے وارث فائیو سٹار ہوٹل میں حریت کے دونوں گروپوں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔
-
آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی، مڈٹرم الیکشن کی بازگشت!!
سردار یعقوب نے جوڑ توڑ کی جنگ جیت کر منتخب وزیراعظم کو گھر کی راہ دکھا دی۔ سردار عبدالقیوم خان پہلے چیف ایگزیکٹو تھے جن کے خلاف 1994ء میں تحریک عدم اعتماد منظور ہوئی تھی۔
-
آزاد کشمیر کے بااختیار وزیراعظم کو … مشکلات ہی مشکلات
دارالحکومت کی تبدیلی کا شوشا خود حکمران جماعت نے چھوڑا ۔
-
آزاد کشمیر کے دارالحکومت کی منتقلی اور متاثرین زلزلہ کیلئے بل کھاتی حکومتی پالیسیاں
عوامی رد عمل اور احتجاجی تحریک کا نیا سلسلہ شروع۔
-
کیا آزاد کشمیر اور شمالی علاقوں کو پانچواں صوبہ بنا دیا جائے گا؟
صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے دی جانیوالی مختلف تجاویز پر سیز فائر لائن کے دونوں جانب بحث جاری ہے۔
-
آزاد کشمیر، نئی صف بندی نئے اور پرانے انتخابی اتحاد
دو جماعتی نظام کا حال اور مستقبل سوالیہ نشان بن گیا؟
-
صدر آزاد کشمیر کے لیے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی
صدارت سے استعفیٰ کی صورت میں بحران پیدا ہو سکتا ہے!
-
آزاد کشمیر کے لوگ سیاسی سرگرمیوں کا سلسلہ بحال دیکھنا چاہتے ہیں
عوام کو ان کے ووٹ کے حق سے محروم نہ کریں ۔
-
امریکی و نیٹو فورسز آزاد کشمیر میں کیا کر رہی ہیں…؟
ایک اطلاع کے مطابق امریکی جاسوس طیاروں نے بھی آزاد کشمیر، ایل او سی اور متاثرہ علاقوں کا تفصیلی سروے کیا ہے ۔
-
آزاد کشمیر میں محلاتی سازشیں، عروج پر
18مئی کو قانون ساز اسمبلی کااجلاس طلب۔
Read Latest articles about Azad Kashmir, Full coverage on Azad Kashmir with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Azad Kashmir.
آزاد کشمیر کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، آزاد کشمیر کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.