Articles on Chaudhry Muhammad Ali

چوہدری محمد علی کے بارے میں مضامین

Chaudhry Muhammad Ali

چوہدری محمد علی پاکستانی سیاست دان تھے جو 1955 سے 1956 تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جلندھر میں پیدا ہوےءاور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران آپ کا شمار اعلی مسلمان سول سرونٹ میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نیی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔ 1955 میں اس وقت کے گورنر جنرل اسکندر مرزا نے آپ کو محمد علی بوگرہ کو پاکستان کا وزیراعظم نامزد کیا ۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آیین بنانا تھے جو کہ 1956 میں نافذ ہوا۔

Read Latest articles about Chaudhry Muhammad Ali, Full coverage on Chaudhry Muhammad Ali with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Chaudhry Muhammad Ali.

چوہدری محمد علی کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، چوہدری محمد علی کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔