
Articles on Dollar (page 13)
ڈالر کے بارے میں مضامین

ڈالر بہت سے ممالک کا زرِ مبادلہ (کرنسی) ہے جس میں امریکہ بھی شامل ہے۔ جن ممالک کی کرنسی ڈالر کے ساتھ وابستہ ہوتی ہے اور وہ ڈالر کومعیاری سکہ فرض کرکے بین الاقوامی تجارت کرتے ہیں ان کو ڈالری ممالک کہتے یں۔ جن ممالک کی کرنسی انگریزی پونڈ کے معیار کے مطابق گھٹتی بڑھتی ہے ان کو سٹرلنگ ممالک کہتے ہیں۔
-
جس کا جوتا اس کے سر!!
افغان طالبان امریکہ سے ڈالر بھی لیتے ہیں اور اسے مارتے بھی ہیں۔
-
اس رزق سے موت اچھی
کیری لوگر بل دراصل امریکی غلامی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی ایک قانونی دستاویز ہے اتنی شرمناک، ذلت آمیز شرائط اورمونگ پھلی سے بھی حقیر امداد کھربوں ڈالر دنیا کو جہنم ... مزید
-
بھارت اور امریکہ کے مابین 100ارب ڈالر کی اسلحہ ڈیل!
بھارتی جنگی اخراجات میں اضافہ سے 65ء کی جنگ جیسی صورتحال پیداہونے کا خدشہ! ہتھیاروں کے حصول کیلئے روس سے فاصلہ اور امریکہ پر دباؤ بڑھایا جا رہا ہے۔
-
حالیہ برس میں امریکی فوجیوں میں خودکشی کارجحان دوگنا ہو گیا!!
عراق اور افغانستان کی جنگوں نے امریکی فوجیوں کو چت کردیا۔ امریکی فوجیوں کے بڑھتے ہوئے خودکشی کے رجحان پر تحقیق کیلئے 50 ملین ڈالر کا امریکی منصوبہ۔
-
مغربی ممالک میں قبولیت اسلام کا رجحان!!
رپورٹ کے مطابق یورپ میں نئی مساجد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، فضا میں پانچ وقت اذان کی آواز گونج رہی ہے، روم میں تین کروڑ ڈالر کی لاگت سے مسجد تعمیر ہوئی۔
-
ایران میں ناکامی کے بعد افغانستان میں امریکہ بڑے نقصان سے دوچار ہونے جا رہا ہے۔
عراق کے تیل پر بیس سال تک امریکی تسلط کے معاہدے کے بعد امریکی فوج کا شہروں سے انخلاء بلوچستان میں 100بلین ڈالر کے سونے کے ذخائر صرف تین بلین ڈالر میں فروخت کردیئے گئے۔
-
پاکستانیوں کے ڈالر، کہاں جاتے ہیں؟؟
عجیب ستم ظریفی ہے کہ پاکستانی خود تو ملک میں رہنا گوارا کرلیتے ہیں مگر اپنے عزیز از جان ”ڈالر“ کو پاکستان کے ”سائے“ سے محفوظ رکھنے کے لئے سوئس بنکوں اور دیگر بیرونی ملکوں ... مزید
-
ڈالر کی بیرون ملک منتقلی کا سکینڈل کیا رنگ لائے گا؟؟
ڈالر بینکوں سے نکلوائے گئے تو سٹیٹ بنک کی انتظامیہ نے آنکھیں کیوں بند رکھیں!! کیا اکاؤنٹس منجمد ہونے کا خوف ڈالرز کی منتقلی کا سبب بنا؟؟ ڈالرز کی سمگلنگ میں ملوث سیاستدان، ... مزید
-
نہر کی کھدائی پر 375 ملین ڈالر خرچ آیا
روزانہ 40 سے زائد بحری جہاز پانامہ نہر سے گزرتے ہیں۔
-
ڈالر کو شدید خطرہ
عراق جنگ سے امریکی معیشت تباہ ہو گئی ۔
-
سٹہ بازوں کا گروہ جعلسازی سے 6 ارب ڈالر کما گیا
اصل کھیل چند بڑے سرمایہ داروں نے کھیلا، منصوبہ بند ی کے تحت شیئرز کی قیمتیں ایک دفعہ بڑھائی اور دو دفعہ کم کی گئیں ۔
-
بیوروکریسی نے ورلڈ بنک کے 37 ملین ڈالر غیر ملکی دوروں پر ضائع کردیئے
آئندہ منصوبوں کیلئے فنڈز نہ ملنے کا خدشہ ۔
Read Latest articles about Dollar, Full coverage on Dollar with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Dollar.
ڈالر کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، ڈالر کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.