
Articles on Economic
معاشی کے بارے میں مضامین

-
پاکستان کا معاشی مرکز طالبان کےقبضہ میں ملک بھرمیں دہشتگردی کیلئےفنڈزکراچی سےجاتےہیں!
کراچی میں طالبان کے تین گروہ سرگرم ہیں جو الگ الگ رہنماوں کے وفادار ہیں۔۔۔ بعض علاقوں میں یہ فرقہ وارانہ تنظیموں کے ساتھ ملکر کارروائیاں کر رہے ہیں
-
غلط معاشی فیصلوں کے عوام پر اثرات
مہنگائی نےغریب اورمتوسط طبقے کے چولہے ٹھنڈے کودیئے۔اشائے خوردونوش کی قمیتوں میں ہوشربا اضافہ‘حکمران مہنگائی پرقابوپانے میںناکام
-
پاکستان کا معاشی حب کراچی، بدامنی جس کی شناخت بن گئی
پاکستان کا معاشی حب کراچی بدامنی جس کی شناخت بن گئی ٹارگٹڈ آپریشن کے بعد سٹریٹ کرائمز بڑھ گئے ٹارگٹ کلر ادھر اُدھر ہوئے تو ہزنوں اور چور اچکوں نے پرزے نکال لیے
-
ملکی وقومی معیشت کی بحالی اسلامی نظام معیشت کو اپنانے سے ممکن ہے
ارباب اقتدار و اختیار مسبب الاسباب کو چھوڑ کر معیشت کی بحالی کےاسباب تلاش کر رہے ہیں سرمایہ دار اور بیورو کریسی سے تعلق رکھنے والے افراد ٹیکس دینا اپنی توہین سمجھتے ہیں ... مزید
-
شنگھائی دنیا کا مصروف ترین معاشی مرکز
یہاں دن اور رات پلک جھپکتے میں گزر جاتے ہیں جب تک شنگھائی کے تفریحی مقامات کی سیر نہ کی جائے اس وقت تک ہاں قیام کا مزہ نہیں آتا یوں تو شنگھائی میں بہت زیادہ تفریحی مقامات ... مزید
-
پاک بھارت تجارت سیاسی و معاشی مضمرات
بھارت سے تجارت بلا روک ٹوک کھلنے کے نتیجہ میں تجارتی توازن واضح طور پر بھارت کے حق میں دکھائی دے رہا ہے
-
قومی سلامتی کے لیے معاشی سلامتی باگزیر
افراطِ زر کے باعث ہمارا دفاعی بجٹ کم ہو رہا ہے بیس سال سے بھارت کا دفاعی بجٹ غیر معمولی طور پر بڑھتا جا رہا ہے
-
زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی اور ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت
پیپلز پارٹی کا 5 سالہ دور معیشت کیلئے زہر قاتل نکلا روپے کی قدر میں کمی کے بعد ایک طرف درآمدات مہنگی ہو جائیں گی دوسری طرف ملکی صنعتیں اپنی پیداواری لاگت میں ہونے والے ... مزید
-
بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال
گیزر اور بلب پر پابندی لگنے کا امکان 37 فیصد سے کم بجلی پیدا کرنے والے نجی پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ
-
بیرونی قرضے ہمارے لئے لعنت کیوں !
ہمارے حکمرانوں نے ملک چلانے کے لیے ہمیشہ بیرونی قرضوں پر انحصار کیا ہے اگرچہ دنیا بھر میں قرضے لئے کر اقتصادی پہیے کو تیز کیا جاتا ہے لیکن ایسا کسی دوسرے ایٹمی ملک میں ... مزید
-
اور پاکستان ایشین ٹائیگر نہ بن سکا
حکومت دھڑا دھڑ نئے کرنسی نوٹ چھاپ کر اخراجات پورے کر رہی ہے جس سے بجٹ خسارہ بڑھ رہا ہے 90 کی دہائی تک پاکستان کا شمار خطے کے تیزی سے ترقی کرنے والے ممالک میں ہوتا تھا
-
بھارت سے تجارت کے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات
متنازع معاملات پس پشت ڈال کر پاکستان کو تجارتی منڈی بنانے کا بھارتی منصوبہ کامیاب سخت گیر موقف نہ رکھنے والے میر واعظ بھی بھارت سے تجارت پر خدشات کا شکار
-
معاشی ترقی کیسے ممکن ہے !
توانائی کے بحران نے ہمارے ملک میں صنعت و زراعت کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے بھارتی پنجاب میں گندم کی فی ایکڑ پیداوار تقریبا 50 من ہے جس کی وجہ میل خور پانی کی دستیابی ... مزید
-
قوم کی معاشی تقدیر کون بدلے گا !
معاشی پالیسی کسی پارٹی کے پاس نہیں ہے غریبوں کا خون چوسنے والے سرمایہ دارانہ نظام کے مقابلے میں ایک نیا معاشی نطام لانے کی ضرورت ہے
-
تباہ حال معیشت قرضوں کے بوجھ سے مزید روبہ انحطاط
روزانہ ڈیڑھ ارب کے نوٹ چھاپے جا رہے ہیں آئی ایم ایف سے کڑی شرائط پر حاصل کئے گئے 3۔11 بلین ڈالر کے مالیاتی فنڈز کے بھی خاطر خواہ نتائج سامنے نہ آسکے
-
وزیر خزانہ کو اشیا صرف کی قیمتیں کم کرنے کا ٹاسک
نو منتخب حکومت کو مزید بحران ورثے میں ملیں گے توانائی صنعتی تجارتی اور زرعی بحرانوں نے ملکی معیشت تباہ کر دی
-
اقتصادی و معاشی بحران
حکومت کے ساڑھے چار سال میں عوام بجلی اور گیس سے محروم افراط زر کی بڑھتی شرح نے عام آدمی کی قوت خرید ختم کر دی ۔
-
بجلی کا بحران، ملک کو 20سال پیچھے لے گیا!
بجلی کا نظام 80ء کی دہائی کی مشینری پر چل رہا ہے۔ توانائی کے بحران نے ہماری معیشت کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، فیکٹریاں بند، مزدور بے روزگار زرعی پیداوار میں کمی، خوراک کا بحران، ... مزید
-
معیشت کے چار سال!
پیپلزپارٹی کی حکومت نے ملک کو کیا دیا! حکومت ٹیکس کے شعبے میں اصلاحات متعارف کروانے میں ناکام رہی ہے۔
-
ٹیکس دیں ملک بچائیں!
غریبوں کی بجائے امیروں سے ٹیکس وصولی کو یقینی بنایا جائے جس طرح اوبامہ نے امیر امریکیوں پر 30فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز دیدی ہے کیا ہم یہ تجربہ نہیں کر سکتے۔
Read Latest articles about Economic, Full coverage on Economic with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Economic.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.