
Articles on Electricity (page 11)
بجلی کے بارے میں مضامین

-
توانائی کا بحران اور رینٹل پاور پلانٹس…!
کیاحکمران کرغزستان کے خونی انقلاب سے کوئی سبق سیکھیں گے! بجلی کے بحران کی وجہ سے چھوٹے اور درمیانے درجے کی ان گنت صنعتیں بند ہو چکی ہیں جبکہ لارج سکیل انڈسٹری بقاء کی ... مزید
-
توانائی کا بحران اور متبادل توانئی!!
اس وقت بجلی سب سے یاہم مسئلہ ہونا چاہیے۔ تائیوان شمسی توانائی میں خودکفیل ہو سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں!!
-
بجلی کی لوڈشیڈنگ کے عارضی حل ناکام!!
کوئلے سے سستی بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔ امریکہ اور چین سمیت دنیا بھر میں آج بھی بجلی پیدا کرنے کے لیے کوئلے کو بڑی مقدار میں استعمال کیا جا رہا ہے اور صحیح پلاننگ کے ذریعے ... مزید
-
مرے کو ماریں شاہ مدار!!
مہنگی بجلی، کم آمدنی اور زائد بلنگ میٹر ریڈر کے لئے ضروری قرار دیا جائے کہ محلہ کے کسی شخص کی موجودگی میں ریڈنگ نوٹ کرے۔ ریڈنگ تیس کی بجائے 35 چالیس دن کی درج کی جاتی ہے، ... مزید
-
عوام، حکمران اور مہنگائی !!
حکومتی تلقین بجلی ، گیس بچانے کی ہے تو مہنگے سرکاری ماہرین کی ، مہارت ، کہاں کام آئے گی۔
-
حکومت نے معیشت کو آئی ایم ایف کا ایجنڈا بنا دیا!!
بجٹ خسارہ224 ارب تک کیوں کر پہنچا! بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے دوران گھریلو زرعی صارفین کی رعایت ختم مگر قائمہ کمیٹی کو پیش کی گئی رپورٹ میں سبسڈی کا جواز موجود۔
-
عوام پر ایک بار پھر بجلی گرا دی گئی
بجلی جنوری تک 12 فیصد اور اپریل میں مزید 6 فیصد مہنگی ہو جائے گی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف دسمبر 2009 تک کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے وعدے سے مکر گئے حکومت نے اپنے وعدوں سے ... مزید
-
بجلی کے نرخ میں 6فیصد اضافہ، حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی!
حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت بجلی کے نرخ بڑھانے پر مجبور ہو گئی۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں پھر اضافہ کردیا گیا، گھڑیوں کی سوئیاں آگے پیچھے کرنے سے بجلی ... مزید
-
گیس کا بحران اور وزیراعظم کے خدشات!
بجلی کے بعد اب گیس کی لوڈشیڈنگ کا فیصلہ! گیس کی لوڈشیڈنگ سے جہاں روزمرہ زندگی متاثر ہو گی وہاں انڈسٹریز کو بھی نقصان پہنچے گا۔
-
پاور پلانٹس صرف مہنگی بجلی فراہم کرنے کا عارضی حل ہے!
کیا رمضان المبارک میں بھی لوڈشیڈنگ کا عذاب جاری رہے گا؟؟ لوڈشیڈنگ کیخلاف پرتشدد احتجاج کے بعد حکومت نے چپ سادھ لی، عوامی احتجاج پھر بڑھنے لگا۔
-
بجلی کا غیر اعلانیہ تعطل، ایک نیا بحران
غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام نفسیاتی مریض بن گئے ہیں۔ شہروں میں 16سے 18گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 20سے 22گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔
-
خضدار ٹرانسمیشن لائن کا منصوبہ، 2011ء تک بجلی کے بحران میں کمی ہو سکتی ہے۔
دیہی علاقوں میں ایران سے سستی بجلی خریدنے کا منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچا تو یہ بحران بھی ختم ہو سکتا ہے۔
-
روشنیوں کے شہر میں اندھیروں کا ذمہ دار کون ہے؟؟
حکومتی اداروں سمیت تمام صارفین پر کے ای ایس سی کے 36 ارب روپے واجب الادا ہیں۔ کراچی میں زندگی بجلی کی وجہ سے چلتی ہے، بجلی کا بحران کے ای ایس سی خود پیدا کرتی ہے، آئندہ سب ... مزید
-
توانائی کا بحران… معاشی نظام کے لئے خطرہ!!
پاکستان میں موجودہ حکومت کو سب سے بڑا مسئلہ توانائی کے بحران کا درپیش ہے، ناکافی بجلی، گیس اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ عام لوگوں کی زندگیاں مشکل بنا رہا ہے۔
-
2009-10ء بجٹ عوام دوست یا الفاظ کا گورکھ دھندہ!!
بجٹ میں ٹیکسوں کے نام بدل کر انہیں قانونی حیثیت دی گئی۔ گیس اور بجلی مہنگی کرنے سے عوام پر ناقابل برداشت بوجھ پڑے گا۔ فوج کو زیادہ دیر تک اندرونی محاذ پر مصروف عمل رکھنا ... مزید
-
بجلی بحران اورفیصل آباد کے صنعتی مسائل!!
پاکستان میں بجلی کا زیادہ تر انحصار ہائیڈل کی بجائے تھرمل پر ہے، جس میں فرنس آئل یا گیس استعمال کی جاتی ہے، ہمارے ہاں جو محکمہ عوام کے زیادہ قریب ہے اس کے افسر اتنے ہی متمول ... مزید
-
بجلی کے نرخوں میں اضافہ!!
لوڈشیڈنگ کے دورانیے کے ساتھ ساتھ بجلی کے نئے کنکشن کی فیس بھی بڑھا دی گئی۔ بجلی کے بلوں میں اضافے اور لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھنے سے لوگ ذہنی مریض بن گئے۔
-
بجلی ، گیس کی لوڈشیڈنگ جاری!!
ملک کو سات سے آٹھ ملین کیوبک فٹ گیس کی کمی کا سامنا ہے۔ نیپرا نے لیسکو کو بجلی فی یونٹ ڈیڑھ روپے مہنگی کرنے کی اجازت دیدی۔ حکومت کے مطابق توانائی کا بحران 2010ء جبکہ ماہرین ... مزید
-
بجلی ، گیس اور پٹرول کہاں گیا، کون لے گیا…؟؟
لوڈشیڈنگ ، پٹرول اور گیس کی عدم دستیابی کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے!! ڈیم بند کر کے پانی گندم کی فصل کیلئے سٹور کرلیا گیا، بجلی کا خسارہ 4300 میگا واٹ تک پہنچ گیا۔
-
بجلی کی لوڈشیڈنگ
کم بجلی زیادہ بل احتجاج ہی احتجاج۔
Read Latest articles about Electricity, Full coverage on Electricity with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Electricity.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.