Articles on Faisal Saleh Hayat

فیصل صالح حیات کے بارے میں مضامین

Faisal Saleh Hayat

مخدوم سید فیصل صالح حیات جھنگ، پنجاب، پاکستان سے ایک سیاستدان ہیں۔ 1952ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک رکن ہیں۔ 2002 میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، جس کے بعد انہوں نے پی پی پی پی-پیٹریاٹ قائم کی اور بعد میں پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کی۔ 2013 میں انکے کاغذات نامزدگی آب پاشی کی چوری کے الزامات پر مسترد کر دیے گئے تھے۔ [1] اس وقت مخدوم فیصل، حضرت پیر شاہ جیوانہ کے سجادہ نشین ہیں۔

Read Latest articles about Faisal Saleh Hayat, Full coverage on Faisal Saleh Hayat with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Faisal Saleh Hayat.

فیصل صالح حیات کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، فیصل صالح حیات کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔