خدارا!اب یہ مذاق بند کریں
شرم کامقام تویہ ہے کہ اس مظلوم اوربے گناہ خاتون کی وہ دردناک چیخیں جس نے بگرام ایئربیس کے درودیوارتک ہلاکررکھ دئیے، ان کی اذیت ناک ابتداتواسلام آباد سے ہوئی ہوگی،وہ یہاں کسی کوسنائی کیوں نہیں دیں؟
سمیع اللہ ملک جمعرات 28 مارچ 2019

(جاری ہے)
ان تمام اعلیٰ عہدیداروں کے علم کے بغیرایک پتہ بھی جنبش نہیں کرسکتاتھا۔ظفراللہ جمالی صاحب اس تا ریخ سے مزید ایک برس26 جون2004ء تک اپنے عہدہ جلیلہ پرفائزرہے۔
آج بھی اس ملک سے فاسق کمانڈوکی رخصتی کے بعدجمہوری اورعوامی حکومت کادعویٰ کرنے والے صدرآصف علی زرداری، وزیراعظم یوسف رضاگیلانی،حناربانی کھر وزیرخارجہ اوروزیر داخلہ رحمان ملک یہ سب افرادبھی اس حقائق سے انکار نہیں کر سکتے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور اس کے بچوں7 سالہ احمد،5 سالہ مریم اورچندماہ کا سلمان کے اغوا حبس بیجا،او رامریکیوں سے قیمت کی سودے بازی اورحوالگی میں ملوث خفیہ ایجنسیوں کے کار پردازوں اورایوان اقتدار کے حاکموں میں ہونے وا لی ان کارروائیوں سے مکمل طورلاعلم ہیں۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
افغانستان پر سوویت یونین کا قبضہ اور جنرل اختر عبدالرحمان
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
مزید عنوان
khudara! ab ye mazaaq bnd karin is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 28 March 2019 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.