
Articles on Hakimullah Mehsud
حکیم اللہ محسود کے بارے میں مضامین

-
شہادت کے جذبے کو بحث کی نذر کرنے کی کوشش
حیکم ااﷲ محسود کو شہید قرار دینے پرپیدا ہونے والی کشمکش کی پارلیمنٹ میںبازگشت وزیرداخلہ نے پاک فوج کی کارروائی میںامریکی خواہشات کے تاثر کوغلط قراردیدیا
-
حکیم اللہ محسود کی ہلاکت
مذاکرات کا مستقبل کیاہوگا حملےکے وقت طالبان کاایک اہم اجلاس جاری تھا جس میںحکومت کیساتھ مزاکرات کے حوالے سے مشاورت جاری تھی۔ایک پمفلٹ میںعلاقہ کے مکینوںکوایک ہفتے ... مزید
-
آہ کی جائے یا واہ کی جائے۔ مولانا کے نام ایک پریم پتر
رہ گئی بات شہادت کی تو ہمارے ملاوں نے دلیل و منطق اور فہم وفراست کی آخری حددوںکو کامیابی سے عبورکرتے ہوئے حیکم اﷲ محسود کو شہید قرار دے ڈالا بھانت کی بولیوں کے بیچ ایک ... مزید
-
امریکی ڈرون طیارے نے میزائل برسا کر امن کو ایک موقع دینے کی حکومت پاکستان کی حکمت عملی پر پانی پھیر دیا
حکیم اﷲ محسود کی ہلاکت کے بعد طالبان کا شدید ردعمل کھلی جنگ کا اعلان عوام کو علاقہ خالی کرنے کی وارننگ طالبان سے مذاکرات کے لئے کل وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن ... مزید
-
طالبان مذاکرات کیلئے تیار ہیں، شاہد اللہ شاہد
مذاکرات کیلئے ہمارے مطالبات کی منظوری ضروری ہے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے آئین کے تحت حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے اب ہمارا ہدف اسلام آباد کو حقیقی اسلام آباد بنانا ... مزید
-
حکیم اللہ محسود کی ایک گمنام عاشق!!
فرانسیسی صحافی نے بڑی دیدہ دلیری سے یہ انکشاف کر ہی ڈالا کہ وہ حکیم اللہ محسود سے دیوانگی حد تک محبت کرتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان سے شادی کرلیں جبکہ ان کی ایک سہیلی قاری ... مزید
-
شدت پسندوں کی پسپائی یا حکمت عملی!
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے اہم علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا حکومت کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان کے سر براہ حکیم اللہ محسود سمیت 19سرکردہ کمانڈروں کے سروں کی ... مزید
-
حکیم اللہ محسود کالعدم تحریک طالبان کے امیر مقرر!
ولی الرحمن محسود کو جنوبی وزیرستان کی امارت سونپ دی گئی۔ سوات میں عسکریت پسندوں کیخلاف آپریشن کا دوسرا مرحلہ جاری۔
Read Latest articles about Hakimullah Mehsud, Full coverage on Hakimullah Mehsud with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Hakimullah Mehsud.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.