Hakimullah Mehsud - Urdu News
حکیم اللہ محسود ۔ متعلقہ خبریں
-
لگتا ہے اے این پی سے بھی انتخابی نشان چھین لیا جائے گا، امیرحیدرہوتی
منگل 26 دسمبر 2023 - -
پختونخوا میں دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری، اے این پی کا وفاقی حکومت سے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
ا*صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان کاوز یراعظم شہباز شریف کو خط
ہفتہ 3 جون 2023 - -
پختونخوا میں دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری، اے این پی کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
پشاور ہائی کورٹ میں اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی جانب سے پٹیشن دائر دہشتگردوں کی جانب سے اس حمایت کے نتیجے میں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کو پختونخوا ... مزید
جمعرات 27 اپریل 2023 - -
ئ*پختونخوا میں دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری، اے این پی کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
پشاور ہائی کورٹ میں اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی جانب سے پٹیشن دائر کی گئی ذ* سابق وزیراعظم عمران خان اور صدر پاکستان عارف علوی کو فریق بنایا گیا
جمعرات 27 اپریل 2023 - -
پاکستان میں انسداد دہشت گردی میں مدد کی امریکی پیشکش
ڈی ڈبلیو منگل 20 دسمبر 2022 -
حکیم اللہ محسود سے متعلقہ تصاویر
-
ز*کراچی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد گرفتار ، دستی بم برآمد
منگل 24 اگست 2021 - -
کراچی ، پولیس کارروائی ،کالعدم ٹی ٹی پی کے 2دہشت گرد گرفتار ،دستی بم برآمد
دونوں دہشت گرد افغانستان سے جسمانی اور اسلحے کے استعمال کی مکمل تربیت حاصل کر کے آئے تھے
منگل 24 اگست 2021 - -
کراچی ؛ کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد گرفتار ، دستی بم برآمد
دہشت گرد افغانستان سے تربیت حاصل کرکے آئے تھے ، ایک دہشت گرد کی شناخت نعمت اللہ عرف بابا جب کہ دوسرے کی پیر اللہ کے نام سے ہوئی ، نعمت اللہ کا ایک بھائی جیل میں ہے جب کہ ... مزید
ساجد علی منگل 24 اگست 2021 - -
افغانستان سے امریکہ نکل رہا ہے موجودہ صورت حال انتہائی نازک ہے ،میاں افتخار حسین
ایسی صورت حال میں اکثر میرے خلاف دائرہ تنگ کیا جاتا ہے 2010 سے لیکرآج تک کسی نہ کسی طریقے سے مجھے اذیت سے گزار اجاتا ہے،مرکزی سیکرٹری جنرل عوامی نیشنل پارٹی
بدھ 7 جولائی 2021 - -
دہشتگردی کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کا موقف روز اول سے بالکل واضح اور صاف ہے، میاں افتخار حسین
8 میں دوران حکومت عوامی نیشنل پارٹی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ریاستی پالیسی کی حمایت میں کھڑی رہی ے این پی آج بھی اپنے موقف کے ساتھ میدان میں موجود ہے اور اپنے بیانیے ... مزید
ہفتہ 3 جولائی 2021 - -
دہشتگردی کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کا موقف روز اول سے بالکل واضح اور صاف ہے، میاں افتخار حسین
جمعہ 2 جولائی 2021 -
-
باجوڑمیں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کامیاب کارروائی ، تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے بارودی مواد ، گولے ، آئی ای ڈیز ، بارودی سرنگ اور جدید قسم کا اسلحہ بھی برآمد کرلیا
ساجد علی اتوار 25 اپریل 2021 - -
سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن ، انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا
پیرعرف اسد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گرد ی کی کارروائیوں میں ملوث تھا ، ہلاک ہونے والا دہشت گرد کالعدم ٹی ٹی پی کا 2006 سے متحرک رکن تھا ، آئی ایس پی آر
ساجد علی منگل 13 اپریل 2021 - -
سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے ٹھکانے پر حملہ،53 سکیورٹی فورسز کے قتل میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
جمعہ 26 فروری 2021 - -
وزیراعظم کا اسامہ کو شہید کہنا زبان پھسلنا نہیں
عمران خان کی مسلسل یہی اپروچ رہی ہے،حکیم اللہ محسود کو مارا گیا تو عمران خان نے پارلیمنٹ میں اس پر افسوس کیا تھا۔ بابر ستار
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 27 جون 2020 - -
قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران سلیکٹڈ وزیر اعظم عمران نیازی کے اندر چھپا طالبان خان باہر آ گیا ، زاہد خان
ملک کی بدقسمتی ہے کہ سلیکٹرز نے ایک ایسے بندے کو وزیر اعظم سلیکٹ کروایا جو عرصہ دراز سے طالبان خان مشہور تھا ، ترجمان عوامی نیشنل پارٹی
جمعہ 26 جون 2020 - -
کالعدم تحریک طالبان پاکستان حکیم اللہ محسود گروپ کے اہم کمانڈر شہریار محسود کو افغانستان میں قتل کر دیا گیا
جمعرات 13 فروری 2020 - -
معروف قوال امجد صابری قتل کیس کے مجرموں کو مجسٹریٹ کے سامنے انسداد دہشت گردی عدالت میں شناخت کر لیا گیا
جمعہ 31 جنوری 2020 - -
افغانستان میں فائرنگ سے تحریک طالبان پاکستان کاکمانڈر قاری سیف اللہ محسود ہلاک
خوست میں نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر قاری سیف اللہ محسود کو قتل کیا،طالبان کی تصدیق،حقانی نیٹ ورک پر قتل کا الزام
پیر 30 دسمبر 2019 - -
جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمان کی ایمل ولی خان سے ملاقات،آزادی مارچ اور اے این پی کے شمولیت کے حوالے سے گفتگو
اے این پی اپنے پروگرام کے مطابق آزادی مارچ میں شرکت کریگی، 31اکتوبر کو صبح 11بجے رشکئی انٹرچینج سے اسفندیار ولی خان کی قیادت میں اسلام آباد کیلئے روانہ ہونگے،ایمل ولی ... مزید
پیر 28 اکتوبر 2019 -
Latest News about Hakimullah Mehsud in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Hakimullah Mehsud. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حکیم اللہ محسود سے متعلقہ مضامین
-
شہادت کے جذبے کو بحث کی نذر کرنے کی کوشش
حیکم ااﷲ محسود کو شہید قرار دینے پرپیدا ہونے والی کشمکش کی پارلیمنٹ میںبازگشت وزیرداخلہ نے پاک فوج کی کارروائی میںامریکی خواہشات کے تاثر کوغلط قراردیدیا
-
حکیم اللہ محسود کی ہلاکت
مذاکرات کا مستقبل کیاہوگا حملےکے وقت طالبان کاایک اہم اجلاس جاری تھا جس میںحکومت کیساتھ مزاکرات کے حوالے سے مشاورت جاری تھی۔ایک پمفلٹ میںعلاقہ کے مکینوںکوایک ہفتے کیلئے علاقہ چھوڑنے کاکہاگیاتھا
-
آہ کی جائے یا واہ کی جائے۔ مولانا کے نام ایک پریم پتر
رہ گئی بات شہادت کی تو ہمارے ملاوں نے دلیل و منطق اور فہم وفراست کی آخری حددوںکو کامیابی سے عبورکرتے ہوئے حیکم اﷲ محسود کو شہید قرار دے ڈالا بھانت کی بولیوں کے بیچ ایک آواز ہمارےعزیز قبلہ حجازی ..
-
امریکی ڈرون طیارے نے میزائل برسا کر امن کو ایک موقع دینے کی حکومت پاکستان کی حکمت عملی پر پانی پھیر دیا
حکیم اﷲ محسود کی ہلاکت کے بعد طالبان کا شدید ردعمل کھلی جنگ کا اعلان عوام کو علاقہ خالی کرنے کی وارننگ طالبان سے مذاکرات کے لئے کل وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن اس سے پہلے ہی ڈرون حملہ کر دیا ..
-
طالبان مذاکرات کیلئے تیار ہیں، شاہد اللہ شاہد
مذاکرات کیلئے ہمارے مطالبات کی منظوری ضروری ہے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے آئین کے تحت حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے اب ہمارا ہدف اسلام آباد کو حقیقی اسلام آباد بنانا ہے جہاں شریعت کے مطابق ..
-
حکیم اللہ محسود کی ایک گمنام عاشق!!
فرانسیسی صحافی نے بڑی دیدہ دلیری سے یہ انکشاف کر ہی ڈالا کہ وہ حکیم اللہ محسود سے دیوانگی حد تک محبت کرتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان سے شادی کرلیں جبکہ ان کی ایک سہیلی قاری حسین سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔
مزید مضامین
حکیم اللہ محسود سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.