Articles on Hanif Ramay

حنیف رامے کے بارے میں مضامین

Hanif Ramay

پنجاب کے سابق گورنر، وزیر اعلی، دانشور، خطاط اور مصور ۔ حنیف رامے فیصل آباد اور ننکانہ کے قریب گاؤں پنچک بچیکی میں پیدا ہوئے۔ آرائیں کاشتکار برادری سے تعلق رکھنے والے ان کے والد کا نام چودھری غلام حسین تھا۔ دس سال کی عمر میں وہ لاہور آئے اور اسلامیہ ہائی اسکول بھاٹی گیٹ سے تعلیم حاصل کی۔

Read Latest articles about Hanif Ramay, Full coverage on Hanif Ramay with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Hanif Ramay.

حنیف رامے کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، حنیف رامے کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔