
Articles on Islamabad (page 8)
اسلام آباد کے بارے میں مضامین

-
اسلام آباد دھماکہ !!
جنوبی وزیرستان پر تازہ امریکی حملوں کا جواب! امریکہ افغانستان سے نکلنے سے پہلے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں قدم جمانا چاہتا ہے۔
-
گھر بنانا کتنا مشکل بنا دیا گیا؟؟
یہ حقیقت ہے کہ ہمارے شہروں میں رہنے والے ملک کا 30فیصد ہیں مگر شہروں میں اپنے گھروں میں رہنے والوں کا تناسب بہت کم ہے کراچی لاہور اسلام آباد بڑے شہروں میں رہنے والوں کو بڑی ... مزید
-
اسلام آباد کے چارلی چیک پوائنٹس جگہ جگہ رکاوٹیں، خاردار تاریں، شہر عام لوگوں کے لئے اجنبی بنتا جا رہا ہے
عوام سے اسلام آباد کی سڑکوں پر آزاد گھومنے کا حق چھین لیا گیا ہے یہ رکاوٹیں دیوار برلن پر قائم ”چارلی چیک پوائنٹس“ کی یاد تازہ کرتی ہیں۔
-
صدر کا پارلیمنٹ سے خطاب، اسلام آباد خود کش دھماکہ سے لرزاٹھا
آصف زرداری نے 17 ویں ترمیم کی تنسیخ کا واضح شیڈول دیا اور نہ ججوں کی بحالی کی بات کی نواز شریف نے صدر مملکت کی درخواست پر پارلیمنٹ میں مہمانوں کی گیلری میں تقریر سنی۔
-
اسلام آباد میں وکلاء اور صحافیوں پر تشدد
کیا وکلاء اور صحافیوں کو چیف جسٹس کا ساتھ دینے کی سزا دی جا رہی ہے؟ چیف جسٹس کے از خود نوٹس پر اسلام آباد انتظامیہ کی عدالت میں پیشی ۔
-
لندن سے اسلام آباد تک میاں نواز شریف کے ساتھ ساتھ
اس کا روایہ اچانک تبدیل ہوا اور وہ نواز شریف کو گھسیٹتے ہوئے امیگریشن کاؤنٹر پر لے گئے بھارتی جریدے کے نمائندے کی رپورتاژ ۔
-
اسلام آباد کی شام غریباں
کیا صرف مولانا برادران ذمہ دارا ہیں؟ بے نظیر نے مغرب کے سامنے مشرف انتظامیہ کے ترجمان کا کردار ادا کیا ۔
-
اسلام آباد تا لاہور … چیف جسٹس کا تاریخی استقبال
سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی معطل کئے جانے سے ایک بالکل نئی صورتحال پیدا ہو گئی ۔
-
اسلام آباد میں نفاذ اسلام کا اعلان
اب تک مذہبی، سماجی اور سیاسی حلقوں کی جانب سے مختلف رد عمل سامنے آئے تاہم ”شیر آیا شیر آیا“ والی کہانی کے مطابق اگر سچ مچ شیر آگیا تو پھر۔
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد
غریب طبقے کیلئے یہاں رہنا آسان نہیں تنخواہ کا 45 فیصد حصہ مکان کے کرائے، بل اور مرمت میں خرچ ہو جاتا ہے ۔
Read Latest articles about Islamabad, Full coverage on Islamabad with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Islamabad.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.