
Articles on Kala Bagh Dam (page 2)
کالا باغ ڈیم کے بارے میں مضامین

کالاباغ ڈیم یا کالاباغ بند حکومت پاکستان کا پانی کو ذخیرہ کر کے بجلی کی پیداوار و زرعی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے ایک بڑا منصوبہ تھا جو تاحال متنازعہ ہونے کی وجہ سے قابل عمل نہیں ہو سکا۔ اس منصوبہ کے لیے منتخب کیا گیا مقام کالا باغ تھا جو کہ ضلع میانوالی میں واقع ہے۔ ضلع میانوالی صوبہ پنجاب کے شمال مغربی حصے میں واقع ہے۔ یاد رہے کہ ضلع میانوالی پہلے صوبہ خیبر پختونخوا کا حصہ تھا جسے ایک تنازعہ کے بعد پنجاب میں شامل کر دیا گیا۔ کالاباغ بند کا منصوبہ اس کی تیاری کے مراحل سے ہی متنازعہ رہا ہے۔ دسمبر 2005ء میں اس وقت کے صدر جنرل پرویز مشرف نے اعلان کیا کہ، “وہ پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کالاباغ بند تعمیر کر کے رہیں گے“۔ جبکہ 26 مئی 2008ء کو وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف نے ایک اخباری بیان میں کہا، “کالاباغ بند کبھی تعمیر نہ کیا جائے گا“ انھوں نے مزید کہا، “صوبہ خیبر پختونخوا، سندھ اور دوسرے متعلقہ فریقین کی مخالفت کی وجہ سے یہ منصوبہ قابل عمل نہیں رہا
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر ناگزیز
کالا باغ ڈیم کے مسئلہ پر ملک میں ریفرینڈم کرایا جائے پاکستان کا پہلا روسک ڈیم بھی صوبہ سرحد میں بنا تھا
-
کالا باغ یا دیامر بھاشا ڈیم ؟
فیصلہ حقائق کی روشنی میں ہونا چاہیے کالا باغ ڈیم 5 برس میں اور دیامر بھاشا ڈیم 10 برس میں مکمل ہوگا
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے راہ ہموار کرنا تاریخ ساز کردار ہوگا
انتہائی سستی اور ضرورت سے زائد بجلی کا واحد ذریعہ کالا باغ ڈیم ہے یہ ہرگز نہیں کہا جاسکتا کہ وزیر اعلی پرویز خٹک کو لوڈ شیڈنگ کے باعث صوبے کے عوام کی تکلیف کا احساس نہیں ... مزید
-
ڈیموں کی تعمیر میں تاخیر کا ذمہ دار کون !
توانائی بحران سے پاکستان شدید معاشی بحران کی لپیٹ میں بجلی و گیس کو لودشیڈنگ سے سینکڑوں صنعتیں بند لاکھوں مزدور بیروزگار ہوئے
-
بھارت نے 62 ڈیمز بنا لئے ہم کالا باغ ڈیم نہ تعمیر کر سکے
بھارت نے کارگل میں ڈیم کی تعمیر کے لیے دو سو بلین ڈالر مختص کر دیئے بھارت ہماری حدور میں بہنے والے دریاوں کے پانی پر ڈیم تمیر کر کے ہمیں ریگستان میں تبدیل کرنے کی پلاننگ ... مزید
-
کالا باغ ڈیم وقت کی ضرورت
کالا باغ ڈیم سے 6000 میگاواٹ بجلی پیدا ہو سکتی ہے جس پر صرف 80 پیسے فی یونٹ لاگت آتی ہے کتنے ستم کی بات ہے کہ نام نہاد قومی اتفاق رائے کی وجہ سے ملک کے دو کروڑ لوگ سیلاب میں ... مزید
-
بجلی 45 روپے فی یونٹ!!
چند ماہ میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔ صرف کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے ہی پاکستان کو ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔
-
کالا باغ ڈیم تعمیر کیا جائے!!
بجلی کی لوڈشیڈنگ کادورانیہ خطرناک حد سے تجاوز کر گیا۔ ہر سال گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے اور ہفتہ وار دو چھٹیاں کرنا مسئلے کا حل نہیں۔
-
کالا باغ ڈیم …رکاوٹ کیا ہے!!
زراعت کیلئے پانی کی اس قدر کمی ہے کہ پاکستان کی زرعی پیداوار میں واضح کمی واقع ہو چکی ہے اور مزید کمی واقع ہوتی جا رہی ہے۔
-
بھارت اسرائیل کالا باغ ڈیم کی تعمیر میں اصل رکاوٹ! وفاقی وزیر دفاع کا انکشاف
سستی اور ضرورت کی بجلی صرف بڑے آبی ذخائر کی تعمیر سے ہی حاصل ہو سکتی ہے۔
-
بجلی کی پیداوار کے نئے منصوبے کب شروع ہوں گے؟؟
18ویں ترمیم کی طرح کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر اتفاق کیوں نہیں ہوتا؟؟
-
کالا باغ ڈیم کے بعد گریٹر تھل کینال نشانے پر آگئی
کالا باغ ڈیم منصوبے کے خاتمے کے ساتھ ہی پیپلز پارٹی نے سندھ میں قوم پرستوں کی سیاست کا بھی بڑی حد تک خاتمہ کر دیا ۔
-
ججوں کی بحالی اور کالا باغ ڈیم کی تعمیر ناگزیر
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نظر بندی ختم نہ ہوئی تو قوم کا ان سیاسی پارٹیوں سے اعتماد اٹھ جائے گا۔
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت
عالمی مالیاتی اداروں نے پاکستان میں مستقبل میں پانی کے سنگین بحران پیدا ہونے کے خطرے کے پیش نظر کالا باغ ڈیم کی تعمیر کو ناگزیر قرار دیا ہے ۔
-
کالا باغ ڈیم پر صدر کے موقف میں تیسری بار تبدیلی
کیا مجلس عمل ایم کیو ایم کا متبادل ثابت ہو سکتی ہے؟
-
کالا باغ ڈیم پر سیاست کا خاتمہ
کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا اعلان عین موقع پر موخر کیا گیا؟ سندھ اور سرحد کی صوبائی حکومتیں بھی بچ گئیں۔
-
کالا باغ ڈیم ایشو سپریم کورٹ کے سپرد کرنے کی تجویز
سندھ سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی نے کالا باغ ڈیم سے نہر نکالنے کے بدلے اپنے لئے آزاد ملک کی اعلانیہ شرط بھی پیش کر دی ہے ۔
-
کوہلو میں فوجی آپریشن، کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا مسئلہ
حکومت اور اپوزیشن نے ” رومانس“ ختم کر دیا ۔
-
کالا باغ ڈیم
تکنیکی اور پارلیمانی کمیٹیوں کی رپورٹیں بعض سیاسی جماعتوں کا علاقائی انداز فکر کیوں نہ تبدیل کر سکیں ۔
-
جنگی مشقیں اور بھارتی طرز عمل… صرف کالا باغ ڈیم پر ہی قومی اتفاق رائے کیوں؟
پاکستان قیادت خوش فہیموں کے سراب سے نکلے ۔
Read Latest articles about Kala Bagh Dam, Full coverage on Kala Bagh Dam with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Kala Bagh Dam.
کالا باغ ڈیم کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، کالا باغ ڈیم کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.