
Kala Bagh Dam - Urdu News
کالا باغ ڈیم ۔ متعلقہ خبریں

کالاباغ ڈیم یا کالاباغ بند حکومت پاکستان کا پانی کو ذخیرہ کر کے بجلی کی پیداوار و زرعی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے ایک بڑا منصوبہ تھا جو تاحال متنازعہ ہونے کی وجہ سے قابل عمل نہیں ہو سکا۔ اس منصوبہ کے لیے منتخب کیا گیا مقام کالا باغ تھا جو کہ ضلع میانوالی میں واقع ہے۔ ضلع میانوالی صوبہ پنجاب کے شمال مغربی حصے میں واقع ہے۔ یاد رہے کہ ضلع میانوالی پہلے صوبہ خیبر پختونخوا کا حصہ تھا جسے ایک تنازعہ کے بعد پنجاب میں شامل کر دیا گیا۔ کالاباغ بند کا منصوبہ اس کی تیاری کے مراحل سے ہی متنازعہ رہا ہے۔ دسمبر 2005ء میں اس وقت کے صدر جنرل پرویز مشرف نے اعلان کیا کہ، “وہ پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کالاباغ بند تعمیر کر کے رہیں گے“۔ جبکہ 26 مئی 2008ء کو وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف نے ایک اخباری بیان میں کہا، “کالاباغ بند کبھی تعمیر نہ کیا جائے گا“ انھوں نے مزید کہا، “صوبہ خیبر پختونخوا، سندھ اور دوسرے متعلقہ فریقین کی مخالفت کی وجہ سے یہ منصوبہ قابل عمل نہیں رہا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
دریا کے بیچ میں تعمیرات کرنے والوں کے ساتھ رعایت نہیں ہونی چاہیے، خواجہ سعد رفیق کا مطالبہ
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
پیغام پاکستان کے متفقہ ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کیا جائے، مولانا زاہد محمود قاسمی
میڈیا پر ایسا کوئی بھی پروگرام نہ چلایا جائے جو فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے کا سبب بنے مرکزی علما کونسل پیغام پاکستان کو عوام الناس میں پھیلانے کے تسلسل کو جاری رکھے گی
اتوار 14 ستمبر 2025 - -
پیغام پاکستان کے متفقہ ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کیا جائے، مولانا زاہد محمود قاسمی
ہفتہ 13 ستمبر 2025 - -
جب سڑک بن رہی تھی تب شاہرائے بھٹو تھی، جب بہہ گئی تو لیاری ایکسپریس وے ہو گئی
یہ کیا تماشہ ہے؟ امیر جماعت اسلامی کی پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت پر شدید تنقید
محمد علی ہفتہ 13 ستمبر 2025 -
-
سندھ میں حکومت کے نام پر لوٹ مار اور کرپشن کا’’ سسٹم ‘‘چل رہا ہے،حافظ نعیم الرحمن
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کراچی کی تباہی کی ذمہ دار، دونوں آج بھی وفاق کا حصہ ہیں،20سال گزرگئے‘ کے فور منصوبہ مکمل نہیں ہوا ،15سال سے پی ایف سی ایوارڈ جاری نہیں کیا ، ... مزید
جمعہ 12 ستمبر 2025 -
کالا باغ ڈیم سے متعلقہ تصاویر
-
سندھ میں حکومت کے نام پر لوٹ مار اور کرپشن کا ”سسٹم“ چل رہا ہے
سندھ حکومت 15سال میں کراچی کے 3360ارب روپے کھا چکی ہے، ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں اور آج بھی وفاق کا حصہ ہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 12 ستمبر 2025 -
-
پی ٹی آئی کے پی کی کالا باغ ڈیم کی مخالفت، معدنیات سے متعلق یکطرفہ فیصلوں کو مسترد کردیا
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
ملک سید عمران نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر وقت کی ضرورت قرار دے دی
آبپاشی بارشوں اور سیلاب کا مسئلہ ڈیم کی تعمیرسے ختم ہو جائے گا، ریاست لوگوں کے تحفظات دور کرے، لیگی رہنماء خیبرپختونخوا
منگل 9 ستمبر 2025 - -
حافظ نعیم الرحمن کا دریا کنارے ہاؤسنگ سوسائٹیوں کیخلاف احتجاج اعلان
منگل 9 ستمبر 2025 - -
ّجماعت اسلامی کا دریا کے قدرتی راستوں پر قائم ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف احتجاج کا اعلان
منگل 9 ستمبر 2025 - -
وفاقی حکومت کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے امداد نہ لینے کا فیصلہ
منگل 9 ستمبر 2025 -
-
قوم ڈیمز سمیت ہر معاملے میں فیلڈ مارشل کے ساتھ ہے، زاہد اعوان
ہر سال اربوں ڈالر کے نقصانات کا ازالہ کالاباغ سمیت نئے ڈیم ہی کر سکتے ہیں،چیئرمین تحریک عوام پاکستان
پیر 8 ستمبر 2025 - -
پنجاب کی طرف سے گندم کی سپلائی معطلی افسوسناک ہے،گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی
علیمہ خان کے واقعے پر افسوس کیا جا سکتا ہے، سیاستدانوں کو ایک دوسرے کی عزت کرنی چاہیے،گفتگو
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
متاثرین کیلئے امدادی رقوم کی فراہمی پر وزیراعظم کے شکر گزار ہیں، فیصل کریم کنڈی
کوشش ہے متاثرین کو ہرممکن مدد فراہم ہو ،بحالی میں کسی قسم کی کمی کوتاہی نہ ہو ، گورنر خیبرپختونخوا
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
ڈیم نہ بنائے گئے تو آئندہ بھی بھارت کی آبی جارحیت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ڈیموں کی تعمیر پر سیاست نہیں کرنی چاہیے، دانیال چوہدری
ملک میں ڈیموں کی تعمیر پر سیاست نہیں کرنی چاہئے، ملکی مفاد کے معاملات میں سب کو مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا چاہئے،پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
ڈیم نہ بنائے گئے تو آئندہ بھی بھارت کی آبی جارحیت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ملک میں ڈیموں کی تعمیر پر سیاست نہیں کرنی چاہئے، دانیال چوہدری
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
قومی وطن پارٹی نے کالا باغ ڈیم منصوبہ مسترد کردیا
ڈیم بارے علی امین کے متنازعہ بیانات صوبے کے مسائل میں مزید اضافے کا سبب بنیں گے، مسعود جبار
جمعرات 4 ستمبر 2025 - -
مریم نوازسیلاب متاثرین کے بڑے ریلیف پیکیج کا جلد اعلان کریں گی‘ عظمی بخاری
اینٹی کرپشن نے دریا ،ندی نالوں کی آبی گزرگاہوں میں قائم ہائوسنگ سوسائٹیز کے مالکان کے حوالے سے کارروائیاں شروع کردی سیلاب کے دوران اور بند توڑنے کے حوالے سے مریم نواز ... مزید
بدھ 3 ستمبر 2025 - -
پاکستان تحریک انصاف نے علی امین گنڈاپور کا کالا باغ ڈیم سے متعلق بیان ذاتی رائے قرار دے دیا
کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر پارٹی پالیسی واضح ہے سندھ اور خیبر پختونخوا کے تحفظات ہیں، سلمان اکرم راجہ کی گفتگو
بدھ 3 ستمبر 2025 - -
کالا باغ ڈیم ملک کے لیے خطرناک اور ناقابل قبول منصوبہ ہے،علامہ راشد محمود سومرو
بدھ 3 ستمبر 2025 -
Latest News about Kala Bagh Dam in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Kala Bagh Dam. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کالا باغ ڈیم کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ کالا باغ ڈیم کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
کالا باغ ڈیم سے متعلقہ مضامین
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
پانی‘توانائی کا بحران اور بھارت کی آبی جارحیت
پاکستان میں ایتھوپیا اور صومالیہ جیسے حالات سے بچنے کیلئے ڈیموں کی تعمیر فوری کی جائے
-
پانی بحران پر پیپلز پارٹی کی سیاسی شعبدہ بازی
سندھ میں آبپاشی کے فرسودہ نظام سے 39 فیصد پانی ضائع ہو جاتا ہے
-
پانی کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں …!
پانی کی خصوصی اہمیت کے پیش نظر ہر سال 22مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن ”ورلڈ واٹر ڈے“ منایا جاتا ہے، جس کا آغاز 1992 ء میں اقوام متحدہ کی منعقدہ کانفرنس کی سفارش پر ہوا تھا۔ اس دن ..
-
دریاؤں کی آگاہی کا عالمی دن
ہماری کسی بھی حکومت نے دریاؤں کے بارے میں نہیں سوچا یعنی پاکستان کے مستقبل کے بارے ،اس وقت ہمارے دریاؤں پر بھارت نے بے شمار ڈیم بنا لیے ہیں ،بھارت جب چاہتا ہے ان میں پانی چھوڑ دیتا ہے ،جس کے سیلاب ..
-
سندھ کارڈ کے غبارے سے ہوانکل گئی؟
زرداری بلاول کی بڑھکیں احتساب کے اندرونی خوف کا کھلا اظہار
مزید مضامین
کالا باغ ڈیم سے متعلقہ کالم
-
پاکستان کے اقتصادی مساٸل اور ان کا سدِ باب
(ڈاکٹر حمزہ صدیقی)
-
محسن داوڑ کی غداری کی تشریح
(میر افسر امان)
-
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ
(خالد محمود فیصل)
-
انسانوں کا پیدا کردہ بحران۔۔۔۔شدید خطرہ
(پروفیسرخورشید اختر)
-
پی ڈیم ایم کے اجزائے ترکیبی اور حکومت۔۔
(پروفیسرخورشید اختر)
-
قائد اعظم محمد علی جناح رحمہ اللہ برعظیم میں نشاة ثانیہ کا پہلا پتھر
(میر افسر امان)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.