
Articles on Karachi (page 18)
کراچی کے بارے میں مضامین
-
روشنیوں کا شہر کراچی !!
بانی پاکستان کی آخری آرام گاہ کی نسبت سے اسے شہر قائد ہونے کا شرف بھی حاصل ہے۔ کراچی پورٹ اور بن قاسم پورٹ خطے کی اہم ترین بندرگاہیں شمار ہوتی ہیں۔
-
کراچی، دہشت گردی کی ہولناک واردات پورا ملک سوگوار…!
خودکش حملے کے بعد وقوعہ پر قیامت صغریٰ کا منظر تھا۔ ہر طرف چیخ وپکار اور آہ بکا مچی ہوئی تھی۔ ہر آنکھ پرنم تھی، ہر دل اس سانحہ پر رنجیدہ تھا، ماتمی جلوس پر خود کش حملے کی ... مزید
-
کراچی بم دھماکہ!
خودکش حملہ آور جلوس میں کیسے پہنچا…؟ بنیادی سوال یہ تھا کہ ریڈالرٹ کے باوجود خود کش حملہ آور کہاں سے، کس روٹ سے ماتمی جلوس تک پہنچا اور وہ کیسے جلوس کے اندر داخل ہونے میں ... مزید
-
قائد ہم شرمندہ ہیں…!
کھار ادر کراچی میں بانی پاکستانی قائداعظم محمد علی جناح کی جائے پیدائش، وزیر مینشن کی خستگی کے باعث سندھ کی حکومت نے ازراہ کرم قائداعظم کی جائے پیدائش کی مرمت کیلئے تیس ... مزید
-
گھر بنانا کتنا مشکل بنا دیا گیا؟؟
یہ حقیقت ہے کہ ہمارے شہروں میں رہنے والے ملک کا 30فیصد ہیں مگر شہروں میں اپنے گھروں میں رہنے والوں کا تناسب بہت کم ہے کراچی لاہور اسلام آباد بڑے شہروں میں رہنے والوں کو بڑی ... مزید
-
روشنیوں کے شہر میں اندھیروں کا ذمہ دار کون ہے؟؟
حکومتی اداروں سمیت تمام صارفین پر کے ای ایس سی کے 36 ارب روپے واجب الادا ہیں۔ کراچی میں زندگی بجلی کی وجہ سے چلتی ہے، بجلی کا بحران کے ای ایس سی خود پیدا کرتی ہے، آئندہ سب ... مزید
-
مفتی سرفراز نعیمی کی شہادت، پاکستان میں فرقہ واریت پھیلانے کی نئی سازش!
مفتی نعیمی شہید نے ولی اللہ کی طرح زندگی گزاری اور شہید کی طرح جان دی۔ عالمی قوتوں کے ایجنٹ پرہیز گاروں کی شکل اختیار کر کے کم سن نوجوانوں کو خودکش بمبار بناتے ہیں۔ سوات ... مزید
-
کراچی میں متاثرین پر پابندی سے سرحد میں ناراضگی کی لہر
پنجاب حکومت اور میاں نواز شریف کی امداد کا صوبے میں خیر مقدم ۔
-
کراچی، شہر میں نفرت کی آگ کون بھڑکا رہا ہے؟؟
متحدہ کے دو کارکنوں کی ہلاکت کے بعد پورا شہر بدامنی کی لپیٹ میں آ گیا! وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کراچی کی ہنگامہ آرائی میں ملوث عناصر اور ان کی سرپرستی کرنیوالوں کے بارے ... مزید
-
کراچی فلائی اووروں کے شہر میں تبدیل!!
کئی پلوں کی وجہ سے گھنٹوں کا سفر اب منٹوں میں ہوتا ہے۔ ٹریفک پر قابو پانے کیلئے ایکسپریس راستوں اور فلائی اووروں کی ضرورت ناگزیر ہے۔
-
پنجاب میں گورنر راج کے خلاف خیبر سے کراچی تک مظاہرے!
میاں نواز شریف کے شدید ردعمل نے حکمرانوں کے لئے پریشان کن صورتحال پیدا کردی۔
-
کراچی کو اسلحہ سے پاک کرنے کی مہم!!
تمام لائسنس شدہ ہتھیاروں کی متعلقہ تھانوں میں تصدیق کروانے کی ہدایت۔ کراچی اور اندرون سندھ میں جماعة الدعوة کے تمام دفاتر سربمہر!!
-
کراچی میں گڑبڑ کی سازش!!
24گھنٹے کے دوران 22انسان جانوں کا ضیاع معمولی واقعہ نہیں۔
-
ممبئی دہشت گردی کراچی منتقل کرنے کی سازش!
کراچی میں ”را“ کا وسیع نیٹ ورک تباہی پھیلانے کیلئے سرگرم۔ طالبانائزیشن کے نام پر شہریوں کو مسلح ہونے کی ہدایت خطرناک نتائج پیدا کر سکتی ہے۔
-
کراچی میں منظم دہشت گردی کا سلسلہ!!
دس ماہ میں متحدہ قومی موومنٹ کے 40کارکنوں سمیت 130نوجوان قتل کردیئے گئے۔ کراچی کی سڑکوں اور گلیوں میں موت کا رقص جاری ہے۔ شہر کا کوئی علاقہ محفوظ نہیں، پوش اور غریب علاقوں ... مزید
-
9 اپریل کو کراچی میں 12 مئی کا ایکشن ری پلے کیسے ہوا؟
کراچی میں انسانیت کی تذلیل کرنے والے شیطانوں کا گرد کون ہے، وہ کتنے انسانوں کا خون پیئے گا، اس ڈریکولا کا انجام کیا ہو گا؟ ان شیطانوں کا گرو کون ہے جو شہر قائد میں بار ... مزید
-
کراچی کس کی جھولی بھرے گا؟
اس وقت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماء کامیابی کے دعوے کر رہے ہیں، کراچی 90 کی دہائی تک اپوزیشن کا شہر سمجھا جاتا تھا مگر ایم کیو ایم کے قیام کے بعد صورتحال تبدیل ہو گئی۔
-
کراچی پولیس کی دہشت گردی کے خلاف جنگ
سندھ میں عام انتخابات میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں کی طرف سے ایک جانب یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اٹھارہ فروری کو ہونیوالے انتخابات کے موقع پر پولنگ سٹیشنوں پر فوج تعینات ... مزید
-
کراچی کی عظیم عید گاہیں
کراچی میں عیدالاضحی کے اجتماع پانچ ہزار سے زائد مساجد، عیدگاہوں، پارکوں، میدانوں اور امام بارگاہوں میں ہوتے ہیں آرام باغ مسجد کا شمار کراچی کی قدیم مساجد میں ہوتا ہے ... مزید
-
شاندار تاریخ کا حامل شہر کراچی
کراچی کو پاکستان معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے، کشادہ شاہرائیں، تفریحی مقامات، لاتعداد انڈر پاسز، بل کھاتے فلائی اوورز اور چہل پہل اس عظیم الشان شہر کی اہمیت ... مزید
Read Latest articles about Karachi, Full coverage on Karachi with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Karachi.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.