
Articles on Karachi (page 19)
کراچی کے بارے میں مضامین
-
کراچی اور لاہور کی بے ہنگم ٹریفک
مٹی اور گاڑیوں سے اٹھنے والے دھویں کی وجہ سے ہزاروں افراد کو سانس گلے اور پھیپھڑوں سے متعلق بیماریوں کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا ۔
-
سانحہ کراچی کے بعد بینظیر کے ایجنسیوں پر حملے“
محترمہ طے شدہ منصوبے کے تحت اسلام پسند عناصر کو نشانہ بنا رہی ہیں امریکہ پاکستانی سکیورٹی فورسز میں سیکولر نظریات کے حامل لوگوں کو کلیدی عہدوں پر لانا چاہتا ہے۔
-
سانحہ کراچی
میں کس کے ہاتھ میں اپنا لہو تلاش کروں؟ خود کش دھماکے۔ کس کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے؟
-
گدھا گاڑی ریس… کراچی کا قدیم ترین کھیل
پاکستان میں ڈنگی ریس کراچی، حیدر آباد، میر پور خاص، ٹنڈو آدم، ٹنڈو محمد خان اور سکھر میں ہوتی ہے، البتہ ریس کا گڑھ کراچی کو کہا جاتا ہے ۔
-
کراچی میں طوفانی بارش
کرنٹ لگنے اور ہوڈنگز بورڈ گرنے سے بے بس اموات رضا کاروں کو ایک مرتبہ پھر ہراساں کیا گیا، مسلح افراد نے لاشیں اتارنے نہیں دیں، ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن ۔
-
کراچی ایک اور طوفان سے بچ گیا
بحیرہٴ عرب کے وسط میں اٹھنے والے ٹروپیکل سائیکلون نے متعدد ممالک کے ماہی گروں کو مشکلات سے دو چار کیا ۔
-
کراچی اپوزیشن جماعتوں کی سیاست کا مرکز بن گیا
ایک جانب متحدہ مجلس عمل کراچی میں تسلسل کے ساتھ قوت کا مظاہر کر رہی ہے تو دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کراچی میں آل پارٹیز کانفرنس کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔
-
کراچی میں ایک مچھر خوف کی علامت بن گیا
ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ”ڈینگی وائرس“ کے حوالے سے بڑی مارکیٹ مل گئی۔
-
کراچی طوفانی بارشوں کے بعد وبائی امراض پھوٹ پڑے
صوبائی انتظامیہ کی نااہلی عوام کیلئے وبال جان بن گئی۔
-
کراچی سے تتلیاں غائب ہو گئیں
آلودگی ماحول کی رنگینی کھا گئی ہے ۔
-
ٹارگٹ کلنگ، کراچی کے کئی ہیرے نگل گئی
سانحہ نشتر پارک قوم کو بانٹنے کی سازش ہے ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے اہم ترین شخصیات کو ہلاک کیا جا رہا ہے۔
-
سانحہ نشتر پارک کراچی
شمع رسالتﷺ کے پروانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی!
-
کراچی۔ مہنگا ترین شہر
یہاں پانی بھی فروخت ہوتا ہے غریب طبقے کے رہائشی اور کچی آبادی میں لوگوں کو پانی خریدنے کیلئے 500 سے 700 روپے ماہانہ خرچ کرنے پڑتے ہیں ۔
-
کراچی دھماکوں میں ”را“ ملوث ہے؟
دھماکے سے قبل جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ اکبر بگٹی نے سندھ کی تنصیبات کو اڑانے کی دھمکی دی تھی بلوچستان لبریشن آرمی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ۔
-
دہشت گرد لاہور میں خود کش حملے کی ناکامی کے بعد کراچی منتقل ہوئے
انٹیلی جنس ایجنسیوں کو دہشت گردوں کی کراچی منتقلی کا پتہ بھی چل گیا لیکن یہ پکڑے نہ جا سکے، اہم تفصیلات ۔
-
زلزلے سے متاثرہ مریضوں کیلئے کراچی میں رہائشی سہولت
وزیراعلیٰ نے ہسپتالوں سے فارغ ہونیوالے مریضوں کی صحت یابی تک کراچی میں قیام کرانے کی ہدایات جاری کر دیں ۔
-
35 ہزار سے زائد افراد کی کراچی سے متاثرہ علاقوں کو روانگی
خصوصی پروازیں، سپیشل ٹرینیں اور بسیں چلائی گئیں ۔
-
کراچی سے جماعت اسلامی اور سندھ سے پیپلز پارٹی کا صفایا ہو گیا
حق پرست امیدوار مصطفی کمال کراچی کے نئے سٹی ناظم منتخب ہو گئے ۔
-
وزیراعظم کا کراچی مشن
اتحادیوں کی کامیابی کے لئے صلاح مشورے ۔
-
وردی مخالف تحریک کا آغاز کراچی سے ہو گا
سٹی ناظم نعمت اللہ خان نے متحدہ مجلس عمل کو نشتر پارک میں جلسے کی اجازت دے دی۔
Read Latest articles about Karachi, Full coverage on Karachi with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Karachi.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.