Articles on Karachi Stock Exchange

کراچی اسٹاک ایکسچینج کے بارے میں مضامین

Karachi Stock Exchange

کراچی سٹاک ایکسچینج پاکستان کی سب سے بڑی سٹاک ایکسچینج ہے۔ یہ 18 ستمبر 1947 کو قاءم کی گئی۔ آغاز میں اس کے 90 ممبران تھے جبکہ صرف چند ایک ہی بروکر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ صرف پانچ کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں جن کا ادا شدہ سرمایہ 37 ملین روپے تھا۔ آج کل یہ پاکستان کی سب سے بڑی سٹاک ایکسچینج بن چکی ہے جس میں: لسٹڈ کمپنیز 724 ہیں جبکہ ممبران کی تعداد 200 ہے۔ کراچی سٹاک ایکسچینج کو 2002 میں دنیا کی بہترین سٹاک ایکسچینج قرار دیا گیا۔ 2016 میں کراچی اسٹاک ایکسچینج کا نام تبدیل کر کے پاکستان اسٹاک ایکسچینج رکھ دیا گیا تھا.

Read Latest articles about Karachi Stock Exchange, Full coverage on Karachi Stock Exchange with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Karachi Stock Exchange.

کراچی اسٹاک ایکسچینج کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، کراچی اسٹاک ایکسچینج کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔