
Karachi Stock Exchange - Urdu News
کراچی اسٹاک ایکسچینج ۔ متعلقہ خبریں

کراچی سٹاک ایکسچینج پاکستان کی سب سے بڑی سٹاک ایکسچینج ہے۔ یہ 18 ستمبر 1947 کو قاءم کی گئی۔ آغاز میں اس کے 90 ممبران تھے جبکہ صرف چند ایک ہی بروکر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ صرف پانچ کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں جن کا ادا شدہ سرمایہ 37 ملین روپے تھا۔ آج کل یہ پاکستان کی سب سے بڑی سٹاک ایکسچینج بن چکی ہے جس میں: لسٹڈ کمپنیز 724 ہیں جبکہ ممبران کی تعداد 200 ہے۔ کراچی سٹاک ایکسچینج کو 2002 میں دنیا کی بہترین سٹاک ایکسچینج قرار دیا گیا۔ 2016 میں کراچی اسٹاک ایکسچینج کا نام تبدیل کر کے پاکستان اسٹاک ایکسچینج رکھ دیا گیا تھا.
-
قانونی تنازعات، ناقص کارکردگی،سرمایہ کاروں کی کے الیکٹرک میں دلچسپی ختم
قانونی تنازع سعودی اور پاکستانی سرمایہ کاروں کے درمیان کمپنی کے انتظامی کنٹرول کے سبب ہے. رپورٹ
میاں محمد ندیم پیر 28 اپریل 2025 -
-
انتظامی کنٹرول، قانونی تنازعات، ناقص کارکردگی !سرمایہ کاروں کی کے الیکٹرک میں دلچسپی ختم
مجموعی طور پر کے الیکٹرک کو قانونی تنازعات، مبینہ غیر قانونی کنٹرول اور انتظامیہ کی مسلسل ناقص کارکردگی کی وجہ سے سنگین مسائل کا سامناہے ، رپورٹ
پیر 28 اپریل 2025 - -
ڈکیٹی مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، ڈاکوئوں کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 87 ہوگئی
اتوار 18 اگست 2024 - -
ْہمارامسئلہ آئی ایم ایف ہے ،شرائط بری لگتی ہیں مگر اس کے علاہ کوئی آپشن نہیں، طلال چودھری
آئی پی پیزاورکپسیٹی چارجزمیں جلدکوئی ریلیف نہیں مل سکتا،معاہدوں سے پیچھے ہٹے تو توبیرونی سرمایہ کاری کیسے آئے گی ، رہنماء (ن) لیگ
جمعہ 19 جولائی 2024 - -
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
دہشت گرد معراج عرف ماما کا تعلق کالعدم بلوچ لبریشن آرمی سے ہے، ڈی آئی جی سائوتھ اسدرضا
اتوار 28 اپریل 2024 -
-
کراچی،لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
دہشت گرد معراج عرف ماما کا تعلق کالعدم بلوچ لبریشن آرمی سے ہے، ڈی آئی جی سائوتھ اسدرضا
اتوار 28 اپریل 2024 - -
ں*وزیراعظم سے زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات
& ملکی ترقی کاروباری برادری کی ترقی سے منسلک ہے۔ملک میں ایسا ماحول پیدا کرنا ناگزیر ہے،گفتگو
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام کا خواب پورا نہیں ہوگا، ایاز میمن موتی والا
پیر 19 فروری 2024 - -
اسٹاک ایکسچینج 25 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی اسٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس 534 پوائنٹس کے اضافے سے 48 ہزار 764 پوائنٹس پر بند ہوئی
دانش احمد انصاری بدھ 2 اگست 2023 -
-
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ، بازار حصص میں مثبت رجحان
ڈی ڈبلیو پیر 3 جولائی 2023 -
-
کراچی کے تاجروں کو سہولیات کی فراہمی کے لیئے اقدامات کیے جائیں، سید فراز احمد
ہفتہ 17 جون 2023 -
-
امید ہے مرتضیٰ وہاب کراچی کی ترقی کے لیئے اچھا انتخاب ثابت ہوں گے، سید فرازاحمد
جمعہ 16 جون 2023 - -
پاکستانی فوج کا علیحدگی پسند بلوچ کمانڈر گلزار امام کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
ڈی ڈبلیو جمعہ 7 اپریل 2023 -
-
دہشت گردوں نے جو دستی بم استعمال کیے ان میں سے بیشتر ناکارہ تھے جو پھٹ نہیں سکے، کے پی او حملے کی تفتیش کے دور ان انکشاف
بدھ 22 فروری 2023 - -
کے پی او حملہ، دہشتگرد غیر تربیت یافتہ، کئی دستی بم ناکارہ تھے
دہشت گردوں کے پاس 3 سب مشین گنیں، 2، 2 میگزین اور ڈیڑھ درجن دستی بم تھے،پولیس ذرائع
بدھ 22 فروری 2023 - -
کے الیکٹرک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تبدیلی سے متعلق آئی جی سی ایف نے حکم امتناع ختم کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا
منگل 8 نومبر 2022 - -
سندھ ہائی کورٹ نے کے الیکٹرک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں تبدیلی کے خلاف حکم امتناعی جاری کردیا
ہفتہ 22 اکتوبر 2022 - -
زیارت آپریشن میں ہلاک ہونے والے بلوچ کون ہیں؟
ڈی ڈبلیو بدھ 20 جولائی 2022 -
-
آج ملک معاشی طورپر بدحالی کا شکار ہے جس کی تمام تر ذمہ دار پی ٹی آئی کی حکومت ہے ، چوہدری نظام الدین آرائیں
وزیراعظم فوری طورپر استعفیٰ دے کر ملک میں جاری بے یقینی کی صورتحال کا خاتمہ کریں، رہنماء پیپلز پارٹی چوہدری نظام الدین آرائیں کا کارکنوں سے خطاب
بدھ 23 مارچ 2022 - -
ملک معاشی طورپر بدحالی کا شکار، تمام تر ذمہ دار پی ٹی آئی کی حکومت ہے ، نظام الدین
بدھ 23 مارچ 2022 -
Latest News about Karachi Stock Exchange in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Karachi Stock Exchange. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کراچی اسٹاک ایکسچینج کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
کراچی اسٹاک ایکسچینج سے متعلقہ مضامین
-
ایمنسٹی سکیم سے ملک میں ڈالر کی بھرمار
نئی حکومت کےلئے اقتصادی ترجیحات کا تعین مشکل ترین مرحلہ
-
تجارتی خسارہ سے زرمبادلہ کے ذخائر اور روپے کی قدر میں کمی
3سالوں میںتجارتی خسارہ میںسو فیصد اضافہ ہوچکا ہے نئی صنعتیں قائم کرنے سے آئندہ5سالوںمیںملکی برآمدات باآسانی درآمدات کے مساوی ہوسکتی ہیں
مزید مضامین
کراچی اسٹاک ایکسچینج سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.