
Articles on Kashmir Dispute (page 12)
مسئلہ کشمیر کے بارے میں مضامین

مسئلہ کشمیر، پاکستان، ہندوستان اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی ملکیت کا تنازعہ ہے۔ یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947، دوسری 1965 اور تیسری ا1999 میں لڑی گئی۔ اس کے علاوہ آئے دن مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کی سرحد جسے لائن آف کنٹرول کہا جاتا ہے پر بھی گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہا ہے۔ جس میں اکثر پاکستانی شہری آبادی نشانہ بنتی رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند گروپوں میں کچھ گروپ کشمیر کے مکمل خودمختار آزادی کے حامی ہیں تو کچھ اسے پاکستان کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ہندوستان پورے جموں اور کشمیر پر ملکیت کا دعوے دار ہے۔ 2010 میں ہندوستان کا کنٹرول 43 فیصد حصے پر تھا جس میں مقبوضہ کشمیر، جموں، لداخ اور سیاچن گلیشئر شامل ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 37 فیصد حصہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی شکل میں ہے۔
-
بی جے پی کی کشمیر میں ترنگا لہرانے کی مہم ناکام!!
63 برسوں سے بھارت اپنی خواہش پوری نہیں کر پایا۔ ہر اہم دن کے موقع پر کشمیری بھارتی ترنگے کو پھاڑتے، جلاتے، پاؤں تلے روندتے اور پاکستانی پرچم کو لہراتے، سلامی دیتے، سینے ... مزید
-
بھارت کشمیریوں کی سوتیلی ماں!!
کشمیریوں کا جذبہ حریت مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ پاکستان سے دوستی صرف کشمیر پر غاصبانہ قبضہ ختم کرنے سے پروان چڑے گی۔
-
5فروری، یکجہتی کشمیر کا دن!!
اس دن کے منانے کا مقصد یہ ہے کہ عالمی طاقتیں تحریک آزادی کشمیر کی طرف متوجہ ہوں اور اس کی بھرپور حمایت کریں تاکہ جنوبی ایشیاء میں امن کی ضمانت فراہم ہو سکے۔
-
موسم کشمیریوں کے لئے جہنم بن گیا!!
سردیوں کا آغاز ہوتے ہی ان کے گھر جلا دیئے جاتے ہیں۔ بھارتی فوجی بچوں عورتوں اور بوڑھوں کو ساری رات برفیلے میدانوں میں کھڑا رکھتے ہیں۔
-
2010ء کا کشمیر!!
سسکیاں دے گیا گو کہ امید بہاراں تھی…!! گزشتہ کئی سال سے یہ افواہیں گشت میں رہی ہیں کہ کشمیر حل ہو رہا ہے اور ہندو پاک کے مابین ایک نئے خوشگوار دور کا آغاز، ظاہر اور واضح ... مزید
-
تقسیم جموں وکشمیر کا فارمولہ!!
کیا ریاست کی بندر بانٹ کی کھچڑی بک رہی ہے!! کانگریس کی جانب سے تقسیم جموں وکشمیر کی سوچ کا برملا مظاہرہ پہلی بار ہوا ہے جو کہ حیران کن بھی ہے اور معنی خیز بھی……!! شاید یہی ... مزید
-
کشمیری خواتین کے خلاف بھارتی فوج کا وحشیانہ حربہ!!
خواتین کی بے حرمتی کے حوالے سے کئی رپورٹیں منظر عام پر آتی رہتی ہیں، رپورٹ کے مطابق 1989ء سے شروع ہونے والی تحریک کے دوران 2288خواتین شہید، 22744 بیوہ اور 9984 کی بے حرمتی کی گئی، ... مزید
-
کشمیر، اقوام متحدہ اور تنازعات عالم…!!
گو کہ اقوام متحدہ کے ذمہ داروں نے مسئلہ کشمیر کو اس کے پاس التوء میں پڑے متنازعہ مسائل کی فہرست میں باقی بتا کر اس حوالے سے پیدا شدہ ابہام کو چند ہی گھنٹوں میں ختم کردیا ... مزید
-
جنرل پرویز مشرف کشمیریوں کے محسن نا دشمن!!
کیا وہ بھارتی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں!! بھارتیوں کو آنکھیں دکھانے والا جنرل اب ان کی آنکھ کا تارا ہے، بھارتی حکم پر جموں کشمیر میں مشرف کے حق میں نعرے اور تصاویر لگائی گئیں۔
-
بھارت کا قومی پریس اور مسئلہ کشمیر !!
مسئلہ کشمیر اور کشمیر کے ضمن میں حکومت ہند کی جو بھی پالیسی ہوتی ہے اخبارات اور سائل اس کا احترام کچھ بڑھ چڑھ کر ہی کرتے ہیں، اس میں ریاست جموں وکشمیر کا میڈیا بھی شامل ... مزید
-
کشمیر علاقائی نہیں، بین الاقوامی مسئلہ ہے!!
یہاں کشمیر نہیں عالمی امن قتل ہو رہا ہے۔ کشمیر بظاہر علاقائی مسئلہ دکھائی دیتا ہے لیکن درحقیقت ایک عالمی مسئلہ اور جیو پولیٹیکل خطرہ ہے۔
-
کشمیر کا مقدمہ بے وفائی اور بے اعتنائی کی کہی، ان کہی ایف آئی آر!!
مقدمہ کشمیر کے مطالعہ سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ سیز فائر اگرچہ حکمت عملی کا ایک اہم حصہ تھا مگر اس کو جس طرح سے ہینڈل کیا گیا اس نے حزب کو دو متحارب گروپوں میں تقسیم کر کے رکھ ... مزید
-
”کشمیر افغانستان سے بھی بڑا مسئلہ ہے“
مشرف اور منموہن نے مسئلہ کشمیر کا حل طے کرلیا تھا اوبامہ کو اس سلسلے کو دوبارہ جوڑنا ہو گا۔ جہاں تک کشمیر کی آزاد حیثیت کا سوال ہے تو پاکستان اور بھارت میں سے کوئی بھی ملک ... مزید
-
کشمیریوں کیخلاف جدید اسلحہ کا استعمال!!
بھارتی فورسز عقوبت خانوں میں کشمیری مجاہدین کو طرح طرح کی اذیت دے کر شہید کررہی ہے۔
-
بھارتی وزیراعظم کا نیا حربہ، تحریک آزادی کشمیر کو ٹریک سے ہٹانے کیلئے خود مختاری کا شوشہ!!
گزشتہ تین ماہ سے عوامی مزاحمت جاری، مقبوضہ وادی میں مزید فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ قابض بھارتی افواج نے کشمیری نوجوانوں کوخوفزدہ کرنے کیلئے امریکی ساختہ مہلک ... مزید
-
عمر عبداللہ ”جوتیاں“ کھا کے بھی بے مزہ نہ ہوا…
جو تا مارنے والا عبدالاحد کشمیری قوم کا ہیرو اور آنکھ کا تارا بن گیا۔
-
مسئلہ کشمیر کا حل سنجیدہ اور بامقصد مذاکرات!!
ٹال مٹول اور دھمکیوں سے مسئلہ کشمیر حل نہ ہو گا!! قدرتی لحاظ سے ریاست جموں و کشمیر پاکستان کا ایک لازمی حصہ ہے، پاکستانی قوم کے لوگ ہی ریاست میں آباد ہیں۔
-
مسئلہ کشمیر، مخلص قیادت کا منتظر!!
مسئلہ کشمیر پاکستان کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، اس مسئلے پر پاکستان اور بھارت کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں لیکن برطانوی سامراج کی پیداوار یہ مسئلہ حل نہیں ہو ... مزید
-
مسئلہ کشمیر، صدر پاکستان کی خوشخبری، لا نبے اور نارائن کی سرگرمیاں!
تنازع کشمیر بالعموم پوری پاکستانی قوم اور بالخصوص پاکستان پیپلز پارٹی کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ پی پی پی کے بانی قاعد ذوالفقار علی بھٹو نے کشمیر کی آزادی ... مزید
-
مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا
لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے مہاراجہ کے نام اپنے خط میں وضاحت کی تھی کہ کشمیر کے الحاق کا فیصلہ وہ نہیں بلکہ کشمیر کے عوام کریں گے ۔
Read Latest articles about Kashmir Dispute, Full coverage on Kashmir Dispute with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Kashmir Dispute.
مسئلہ کشمیر کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، مسئلہ کشمیر کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.