Articles on Lahore Stock Exchange

لاہور سٹاک ایکسچینج کے بارے میں مضامین

Lahore Stock Exchange
لاہور سٹاک ایکسچینج لاہور سٹاک ایکسچینج (گارنٹی) لمیٹڈ اکتوبر 1970 کو سکیورٹیز اینڈ ایکسیچینج کمیشن آرڈینینس 1969 کے تحت وجود میں آءی۔ آغاز میں اس کے ممبران کی تعداد 63 تھی جو کہ اب بڑھ کر 650 ہو چکی ہے۔ لاہور سٹاک ایکسچینج نے فیصل آباد اور سیالکوٹ میں ٹریڈنگ کے لءے اپنی برانچیں کھول رکھی ہیں۔ لاہور سٹاک ایکسچینج اینڈکس 25 کمپنیوں پر مشتمل ہے جو کس مفروضے پر مشتمل ہے کہ تمام راءیٹ اور بونس حصص صرف لسٹڈ سرماءے میں اضافے کا سبب بنتے ہیں۔

Read Latest articles about Lahore Stock Exchange, Full coverage on Lahore Stock Exchange with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Lahore Stock Exchange.

لاہور سٹاک ایکسچینج کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، لاہور سٹاک ایکسچینج کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔