Lahore Stock Exchange - Urdu News

لاہور سٹاک ایکسچینج ۔ متعلقہ خبریں

Lahore Stock Exchange لاہور سٹاک ایکسچینج لاہور سٹاک ایکسچینج (گارنٹی) لمیٹڈ اکتوبر 1970 کو سکیورٹیز اینڈ ایکسیچینج کمیشن آرڈینینس 1969 کے تحت وجود میں آءی۔ آغاز میں اس کے ممبران کی تعداد 63 تھی جو کہ اب بڑھ کر 650 ہو چکی ہے۔ لاہور سٹاک ایکسچینج نے فیصل آباد اور سیالکوٹ میں ٹریڈنگ کے لءے اپنی برانچیں کھول رکھی ہیں۔ لاہور سٹاک ایکسچینج اینڈکس 25 کمپنیوں پر مشتمل ہے جو کس مفروضے پر مشتمل ہے کہ تمام راءیٹ اور بونس حصص صرف لسٹڈ سرماءے میں اضافے کا سبب بنتے ہیں۔
Records 1 To 20 (Total 496 Records)

Latest News about Lahore Stock Exchange in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Lahore Stock Exchange. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

لاہور سٹاک ایکسچینج کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ لاہور سٹاک ایکسچینج کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر