
Articles on Local Body Elections (page 4)
بلدیاتی انتخابات کے بارے میں مضامین

پاکستان میں ایک عرصہ کے بعد بلدیاتی انتخابات منعقد کروائے جا رہے ہیں، جنکے انعقاد کے بعد کونسلر، چیئرمین، اور ناظم سیٹ اپ نافظ کر دیا جائے گا.
-
کروڑوں بیلٹ پیپر اور مقناطیسی سیاہی عدم دستیاب
بلدیاتی انتخابات کےجماعتی بنیادوں پرفیصلے کے بعد سیاسی جماعتیں میدان میںکودپڑیںالیکشن کمیشن پھر عدالت سے رجوع کرنےپرمجبور، کاغذات نامزدگی کیلئے توسیع کرنا پڑی
-
بلدیاتی انتخابات
کیاامن وامان برقراررہ پائے گا؟ سپریم کورٹ کے سخت رویئےاور احکامات پرخداخداکرکے حلقہ بندیوںکاسلسلہ شروع ہواہی تھا کہ امریکہ نے بلدیاتی انتخابات پر ڈرون حملہ کر دیا
-
بلدیاتی انتخابات سے قبل وزیر بلدیات سندھ مستعفی
میرنادرمگسی کی سندھ اسمبلی میںبغاوت،وزیراعلی اویس مظفر سے ملنے بغیر عقبی دروازے سے نکل گئے عام انتخابات میں 100نشستیںگنوانے کےبعد بلدیاتی الیکشن میںپیپلزپارٹی کی تنظیم ... مزید
-
بلدیاتی انتخابات ملتوی کئے بغیر ایکٹ میں اصلاح کی کوشش
سندھ میںپیپلز پارٹی ایم کیو ایم کو کچھ دینے کیلئے تیار نہیں،مسلم لیگ حکومت سندھ کا کندھا استعمال کر رہی ہے
-
ملزموںکی گرفتاری پر ایم کیو ایم میں اضطراب
پیپلز پارٹی کی کراچی آپریشن پر گرفت مضبوط سابق اتحادیوں سے ناراضگی بڑھنے لگی بلدیاتی الیکشن سے قبل حلقہ بندیوں پر فریقین میں نئی بحث چھڑ گئی
-
ایک ملک پانچ بلدیاتی نظام
پیپلز پارٹی کیلئے مشکلات بڑھ گیئں جمہوریت کا راگ الاپنے والے سیاستدان عوام تک اختیارت کی منتقلی نہیں چاہتے ۔
-
مرہم کی بجائے نمک!
کیا بلدیاتی انتخابات ہو سکیں گے؟؟ وفاقی حکومت کے بعد اب پنجاب گورنمنٹ کو کون ٹارگٹ کررہا ہے؟؟
-
اسٹیبلشمنٹ کے داغ!!
این ایف سی اہلیان سیاست نے اپنی اہلیت ثابت کردی! کیا بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہو سکیں گے؟؟
-
بلدیاتی انتخابات کا التواء اور ایڈمنسٹریٹرز کا تقرر!!
وزیراعظم کے اعلان سے بلدیاتی اداروں کے ملازمین میں بھی کھلبلی مچ گئی ہے، ناظمین کے منظور نظر افسران کو اپنا مستقبل تاریک نظر آنے لگا۔
-
بلدیاتی اداروں میں کرپشن کی خطرناک صورتحال
لائل پور ٹاؤن کے ناظم رانا زاہد محمود نے ”کھلی کچہری“ میں دعویٰ کیا ہے کہ وہ لائل پور ٹاؤن ایڈ مسٹریشن سے کرپشن کا خاتمہ کرنے کے لئے حتی المقدور اقدامات اٹھائیں گے ۔
-
اختلافات اور انتشار کے باوجود بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ
حکمران جماعت واضح اکثر حاصل کرنے کیلئے پر امید ہے!
-
غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات میں سیاسی جماعتوں کی کامیابی !
تحصیل ٹاونز اور ضلعی ناظمین کا انتخاب جماعتی بنیادوں پر ہوگا ؟
-
بلدیاتی انتخابات
مشکلات کے باوجود اپوزیشن نے خاصی کامیابی حاصل کرلی!
-
بلدیاتی انتخابات میں ایڈجسٹمنٹ کی پالیسی
سیاسی تبدیلی کے لئے عوام کی طاقت پراعتماد کرنا ہوگا۔
-
بلدیاتی انتخابات ، حکمران جماعت کی مشکلات
اپوزیشن کے پاس بھی کوئی واضح حکمت عملی نہیں۔
-
کیا بلدیاتی انتخابات پرامن ہوں گے؟
سندھی قوم پرست ماضی کی طرح اس بار بھی تماشائیوں کا کردارادا کریں گے۔
-
بلدیاتی انتخابات کی گہما گہمی
سخت گرمی کے باوجود امیدواروں نے اپنی مہم شروع کردی۔
-
بلدیاتی انتخابات حکمران جماعت کے لئے ایک بڑا چیلنج
روشن خیال اعتدال پسندوں کے درمیان سیاسی اتحاد کا مسئلہ کھٹائی میں پڑ گیا۔
-
جے یو آئی نے بھی بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے
ایم ایم اے میں شامل بلوچستان کی سب سے ہم اور بڑی جماعت جمعیت علمائے اسلام نے بھی بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
بلدیاتی انتخابات ، جوڑ توڑ شروع
جماعت اسلامی اور جے یو آئی میں کشیدگی کا فائدہ اے این پی کو ہو گا۔
Read Latest articles about Local Body Elections, Full coverage on Local Body Elections with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Local Body Elections.
بلدیاتی انتخابات کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، بلدیاتی انتخابات کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.