Articles on Mullah Fazlullah

ملا فضل اللہ کے بارے میں مضامین

Mullah Fazlullah
مولانا فضل اللہ یا مُلا فضل اللہ عرفیت "ریڈیو ملا" یا "ملا ریڈیو" تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ ہیں جو کہ ایک کالعدم پاکستانی اسلامی بنیاد پرست عسکریت پسند گروہ ہے اور تحریک طالبان پاکستان کا اتحادی ہے۔ اسے سوات طالبان کے "سربراہ" کے طور پر بھی جاتا ہے۔ وہ تحریک نفاذ شریعت محمدی کے بانی صوفی محمد کے داماد بھی ہیں۔ 7 نومبر 2013ء کو انہیں حکیم اللہ محسود کی جگہ تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ مقرر کیا گیا جو کہ یکم نومبر 2013کو ایک امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔

Read Latest articles about Mullah Fazlullah, Full coverage on Mullah Fazlullah with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Mullah Fazlullah.

ملا فضل اللہ کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، ملا فضل اللہ کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔