Mullah Fazlullah - Urdu News

ملا فضل اللہ ۔ متعلقہ خبریں

Mullah Fazlullah مولانا فضل اللہ یا مُلا فضل اللہ عرفیت "ریڈیو ملا" یا "ملا ریڈیو" تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ ہیں جو کہ ایک کالعدم پاکستانی اسلامی بنیاد پرست عسکریت پسند گروہ ہے اور تحریک طالبان پاکستان کا اتحادی ہے۔ اسے سوات طالبان کے "سربراہ" کے طور پر بھی جاتا ہے۔ وہ تحریک نفاذ شریعت محمدی کے بانی صوفی محمد کے داماد بھی ہیں۔ 7 نومبر 2013ء کو انہیں حکیم اللہ محسود کی جگہ تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ مقرر کیا گیا جو کہ یکم نومبر 2013کو ایک امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔
Records 1 To 20 (Total 496 Records)

Latest News about Mullah Fazlullah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Mullah Fazlullah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

ملا فضل اللہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ملا فضل اللہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر