
Articles on Opposition (page 3)
اپوزیشن کے بارے میں مضامین

اپوزیشن جماعتوں متحدہ مجلس عمل، پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابات 2018 کو دھاندلی زدہ قرار دے کر پارلیمنٹ کیلئے متحدہ اپوزیشن اتحاد قائم کر لیا۔ اپوزیشن جماعتوں کا متحدہ اپوزیشن اتحاد قومی اسمبلی میں عمران خان کو وزیراعظم بننے سے روکنے کیلئے وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے مشترکہ امیدوار میدان میں اتارے گی۔ شہباز شریف مشترکہ اپوزیشن کے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے، جبکہ خورشید شاہ اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کیلئے متحدہ اپوزیشن اتحاد کے مشترکہ امیدوار ہوں گے۔
-
حکومت اپوزیشن، کشیدگی میں اضافہ
کورم پورا رکھنا کس کی ذمہ داری ہے؟
-
کراچی اپوزیشن جماعتوں کی سیاست کا مرکز بن گیا
ایک جانب متحدہ مجلس عمل کراچی میں تسلسل کے ساتھ قوت کا مظاہر کر رہی ہے تو دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کراچی میں آل پارٹیز کانفرنس کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔
-
حکومت ایشوز پر اپوزیشن کی تقسیم میں کامیاب رہی؟
شفاف انتخابات کی یقین دہانی نہ ہوئی تو یہاں بھی بنگلہ دیش جیسی صورتحال ہو سکتی ہے ۔
-
نواز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کا انتخابی اتحاد بنانے کی تجویز پیش کر دی
متحدہ مجلس عمل کے صدر قاضی حسین احمد اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مسلم لیگ (ن) سے انتخابی تعاون کرنا چاہتے ہیں انہوں نے اس بات کا بھی عندیہ دیا ہے۔
-
حکومت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عمران خان کا 18 نومبر سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
متحدہ مجلس عمل کی طرف سے ایک اور استعفیٰ، جمعیت علماء اسلام کا اندورنی اضطراب کھل کر سامنے آگیا۔
-
عید کے بعد گرینڈ اپوزیشن الائنس بنانے کی تیاریاں!
متاثرین زلزلہ کی شکایات کے جائز وا ازالہ کیلئے مرکزی ضلع و تحصیل کی سطح پر کمیٹیاں قائم کی جائیں ۔
-
اپوزیشن گرینڈ الائنس بننے کی راہ میں کون رکاوٹ ہے؟
"In the life of fire" لکھ کر صدر نے خود پاکستان کیخلاف FIR درج کرائی ہے، اپوزیسن ۔
-
اپوزیشن اور چار جماعتی بلوچ اتحاد کے مظاہروں کا پروگرام
نواب اکبر بگٹی کی متنازعہ تدفین سے کئی مسائل اٹھ کھڑے ہوئے ہیں!
-
پنجاب میں اپوزیشن ناظمین ہٹانے کی تیاریاں آخری مراحل میں
پنجاب میں مظفر گڑھ کے ضلع ناظم عبدالقیوم جتوئی، تحصیل ناظم کھاریاں (گجرات)اور جہانیاں کے تحصیل ناظم کرم داد واہلہ ہی ایسے منتخب بلدیاتی عہدیدار ہیں جن کا تعلق اپوزیشن ... مزید
-
اپوزیشن کی طرف سے تحریک کا بگل بج گیا
مینار پاکستان کے سائے تلے فوجی آمریت سے نجات اور آئین، قانون اور پارلیمنٹ کی بالادستی کا عزم۔
-
حکومت اور اپوزیشن دونوں کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے
کالا باغ کی تعمیر… 14 لاکھ کیوسک بارش کا پانی سمندر کی نذر ہو گیا ۔
-
صدر مملکت کا قوم سے خطاب اپوزیشن کا اظہار مایوسی
وزیراعظم شوکت عزیز کا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ ۔
-
حکومت اور اپوزیشن عوام کی عدالت میں
حکمرانوں ابھی وقت ہے فیصلہ کر لو ورنہ عوام کی عدالت میں تمہارے لیے سزا کے علاوہ کچھ نہیں، اپوزیشن پہلے ہی کہہ چکی ہے کہ ہم عوام کو نہیں بلکہ مظلوم عوام ہمیں بلا رہے ہیں ... مزید
-
مہاتیر محمد اپوزیشن کا حصہ بن گئے
تاریخ میں پہلی بار ملائیشیا کو ایک مضبوط اپوزیشن کا سامنا کرنا پڑے گا 80 سالہ مہا تیر محمد کی مضبوط تنقید حکومتی اہلکاروں کیلئے پریشانی کا باعث بنے گی ۔
-
کیا اپوزیشن انتخابات کیلئے تیار ہے؟
صدر اور وزیرعظم دونوں بار یہ کہہ رہے ہیں کہ 2007 ء انتخابات کا سال ہے حکمران جماعت کے تیور بتاتے ہیں کہ حکومت اپنیطور پر انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے ۔
-
متحدہ اپوزیشن کا بش کی آمد پر یوم سیاہ منانے کا اعلان
امریکی صدر بش کا استقبال کالی جھنڈیوں سے ہو گا!
-
حکومتی پالیسیوں کے خلاف اپوزیشن کا شدید احتجاج
متحدہ مجلس عمل کی عوامی احتجاج کی کال پر تو حکومت حلیف ایم کیو ایم (متحدہ) نے بھی لبیک کہا اور اس کے قائدین ایم ایم اے کی احتجاجی ریلیوں میں شریک ہوئے بلکہ انہیں کامیاب بھی ... مزید
-
حکومت اور اپوزیشن کے تعلقات میں کشیدگی
پارلیمنٹ سے صدر کی خطاب کی روایت ترک کر دی گئی ہے؟
-
اپوزیشن کے پاس احتجاج کے سوا کیا راستہ ہے؟
حالیہ بلدیاتی انتخابات نے اپوزیشن کو سخت رویہ اختیار کرنے پر مجبور کیا ہے ۔
-
کیا اپوزیشن جیل بھرو تحریک چلائے گی!
اس بات سے انکار مشکل ہے کہ 2005 ء کے بلدیاتی انتخابات کے ذریعے 2007 ء کے عام انتخابات کی ریہرسل کی گئی ہے ۔
Read Latest articles about Opposition, Full coverage on Opposition with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Opposition.
اپوزیشن کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، اپوزیشن کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.