Articles on Pakistan (page 73)
پاکستان کے بارے میں مضامین
-
پاکستان ایک جراسک پارک بھارتی جج کا یہ خبث باطن پاکستانیوں کیلئے لمحہ فکریہ ہی ہونا چاہیے
بعض پاکستانی اخبارات نے اس بھارتی جج پر شدید تنقید کی ہے اور پاکستان کو جراسک پارک کہنا ایک دشمن ملک کے متعصب شہری کی ہرزہ سرائی قرار دی ہے
-
پاکستان میں کرپشن
مرض سے زیادہ طریقہ علاج خطر ناک ہے احتساب کے نام پر سیاسی انتقام لیا جاتا ہے
-
تباہی و بربادی پاکستانیوں کا مقدر کیوں !
ملک میں فرقہ پرستی کی شدت کیا ماضی کی المناک داستانوں کا نیا باب ہے ہندووں اور سکھوں نے قتل عام میں شیعہ سنی کی تمیز روا نہیں رکھی تھی
-
خضدار پاکستان کو وسط ایشیا سے ملانے والا اہم شہر
اسے عرب سیاحوں کا مسکن بھی کہا جاتا ہے
-
پاکستان میں طلاق کلچر اب معمولی باتوں پر بھی گھر ٹوٹ جاتے ہیں
ہمارے معاشرے میں پڑھے لکھے گھرانوں میں نسبتا طلاقوں کے زیادہ کیس سامنے آتے ہیں جب میاں بیوی کے درمیان ذہنی ہم آہنگی نہیں ہوتی دونوں کی سوچ میں زمین و آسمان کا فرق ... مزید
-
دہشت زدہ ہنگو پاکستان کا خوبصورت ترین ضلع
ہنگو معدنیات کی دولت سے مالا مال ہے یہاں کوئلہ گیس قیمتی پتھر اور دیگر معدنیات کے وسع ذخائر ہیں یہاں ٹھنڈے پانی کے چشمے پہاڑوں کی زینت بنے ہوئے ہے ان چشموں میں جو زارہ ... مزید
-
پاک بھارت تجارت سیاسی و معاشی مضمرات
بھارت سے تجارت بلا روک ٹوک کھلنے کے نتیجہ میں تجارتی توازن واضح طور پر بھارت کے حق میں دکھائی دے رہا ہے
-
سر کریک اس کے معدنی وسائل پر بھارت کی رال ٹپکتی ہے
بھارت اس علاقے میں موجود سمندری تیل اور گیس حاصل کرنا چاہتا ہے سر کریک جغرافیائی اور سیاسی اعتبار سے پاکستان کا حصہ ہے بھارت اس پر غاصبابہ قبضہ جمائے بیٹھا ہے
-
بھارت کا جنگی جنون تیرا شکریہ مسئلہ کشمیر پھر سرد خانے سے نکل آیا
اب تو بھارت کو سمجھ لینا چاہیے کہ پاکستان کے ساتھ امن اس کے اپنے مفاد میں ہے
-
شاہ فیصل مسجد فن تعمیر کا شاہکار
فیصل مسجد 5000 مربع میٹر پر محیط ہے اور بیرونی احاطے کو شامل کرکے اس میں بیک وقت ایک لاکھ سے زائد نمازیوں کی گنجائش ہے مسجد کا فن تعمیر جدید ہے لیکن ساتھ ہی راویتی عربی ... مزید
-
کولڈ سٹارٹ ڈکٹرائن
بھارت کے اس جنگی جنون کا انجام ناکامی ہوگا بھارت اب چاہتا ہے کہ وہ ماضی کی غلطیوں کو دہرانے کی بجائے کوئی ایس اندازکار اختیار کرے جس پر عمل پیرا ہو کر وہ پاکستان پر غلبہ ... مزید
-
طالبان کی پیشکش سیاسی قیادت کا امتحان شروع
کیا نواز شریف قیام امن کا موقع ضائع کر دیں گے امریکہ چاہتا ہے کہ اس کی افغانستان سے واپسی کے بعد پاکستان الجھا رہے
-
2013 کا پاکستان مشکلات میں کمی کا کتنا امکان !
طالبان 2013 میں کراچی پر قبضے کی کوشش کر سکتے ہیں امریکہ اور بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے کی بجائے خراب ہو جائیں گے
-
اقوام متحدہ اور مسئلہ کشمیر
کشمیر کا مسئلہ التوا کا شکار ہوتے ہوتے سنگین مسئلہ بن گیا اب مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لیے عالمی کوششیں ایک بار پھر شروع ہیں کہ یو این او کے چارٹر کے مطابق بین الاقوامی ... مزید
-
ڈرون جنگوں کو طول دینے والا ہتھیار ان کی مدد سے فتح حاصل نہیں ہوسکتی
ڈرونی حملوں سے شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد نائن الیون حملوں میں مرنے والوں سے کہیں زیادہ ہے
-
بنگلادیش اور پاکستان کو ببجر بنانے کا بھارتی منصوبہ
2030 تک بھارت کوہ ہمالیہ کے تمام پہاڑی سلسلوں سے نکلنے والے دریاوں پر ڈیم کی صورت میں قابض ہو جائیگا
-
سر کریک پانی میں تیرتی بھارتی باڑ
بھارت مذاکرات کی آڑ میں نفرت کی دیواریں کھینچتا جا رہا ہے مسائل حل نہ ہوئے تو پھر جنگ ہوگی دونوں ملک سروے کروا چکے ہیں مگر بھارت ہٹ دھرمی دکھا رہا ہے
-
پاک فوج کی پہلی ترجیح بھارت آج بھی سب سے بڑا خطرہ ہے
داخلی سلامتی اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے ایک الگ فورس (جو فوج کے ماتحت ہونے کے باوجود ایک الگ ادارہ ہو ) قائم کرنا ضروری ہے
-
پاک بھارت کشیدگی ایٹمی جنگ سے متعلق اشتہار
آج کل جنوبی ایشیا میں بسنے والے لوگوں کو ایک ایسے سرکاری اشتہار نے تسویش میں مبتلا کر رکھا ہے جس میں لوگوں کو ایٹمی جنگ شروع ہونے کی صورت میں بچاو کے لیے مشورے دیئے ... مزید
-
اوباما انتظامیہ کا مزید ڈرون حملوں کا منصوبہ
پاکستان میں سی آئی اے کو لائسنس توکل دے دیا گیا فرقہ واریت کو ہوا دے کر مشرق وسطی اور پاکستان میں بڑی تباہی کا منصوبہ ہے
Read Latest articles about Pakistan, Full coverage on Pakistan with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Pakistan.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.