
Articles on Pakistan People Party (page 14)
پیپلز پارٹی کے بارے میں مضامین

-
بے نظیر بھٹو کو منحوس قرار دینے پر ارباب رحیم اور پیپلز پارٹی میں ٹھن گئی
پیپلز پارٹی ارباب غلام رحیم کے ریمارکس پر اس قدر خفا ہوئی کہ اسکے کارکن سڑکوں پر آگئے۔
-
حکومت اور پیپلز پارٹی کی ڈیل میں اعتماد کا فقدان رکاوٹ بن گیا
صدر کا موجودہ اسمبلیوں سے دوبارہ صدارتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ۔
-
کیا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے راستے جدا ہونے والے ہیں؟
رمضان المبارک اختتام پذیر ہو گیا ہے، ماہ مقدس میں سیاسی سرگرمیاں افطار پارٹیوں تک محدود ہو کررہ گئی تھی ۔
-
حکومت اور پیپلز پارٹی میں ”خفیہ مفاہمت“ حقائق کیا ہیں؟
صدر جنرل پرویز مشرف کے دورہ امریکہ سے واپسی کے بعد سیاسی حلقوں میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان ”خفیہ مفاہمت“ کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں ۔
-
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان خفیہ رابطے
اپوزیشن گرینڈ الائنس کا اعلان کیوں نہ ہو سکا؟ ترمیمی بل کی منظوری پر متحدہ مجلس عمل کی قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کی دھمکی کام دکھا گئی ۔
-
پیپلز پارٹی اور وزیراعلیٰ کے درمیان کشمکش
صدر پرویز مشرف نے وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کو ایک بار پھر بحران سے نکال لیا ہے اور ڈوبتی ابھرتی ارباب رحیم حکومت کو ایک اور نئی زندگی مل گئی ۔
-
”میثاق جمہوریت“ کے بعد پیپلز پارٹی کی سرگرمیوں میں تیزی
حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں عوامی بے چینی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔
-
سرحد میں میثاق جمہوریت پر پیپلز پارٹی کی سرد مہری
صوبے میں میثاق جمہوریت کے حوالے سے پیپلز پارٹی کا کارکن سامنے نہیں آرہا ۔
-
پیپلز پارٹی میں ”فرینڈلی فائر“
بے نظیر کے فیصلے سے انحراف کرنیوالوں کیلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ۔
-
پیپلز پارٹی قوم پرستوں سے اتحاد کر لے گی؟
سندھ میں سیاسی کشمکش فیصلہ کن مرحلہ میں ۔
-
کراچی سے جماعت اسلامی اور سندھ سے پیپلز پارٹی کا صفایا ہو گیا
حق پرست امیدوار مصطفی کمال کراچی کے نئے سٹی ناظم منتخب ہو گئے ۔
Read Latest articles about Pakistan People Party, Full coverage on Pakistan People Party with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Pakistan People Party.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.