Articles on Ra'ana Liaquat Ali Khan

بیگم رعنا لیاقت علی کے بارے میں مضامین

Ra'ana Liaquat Ali Khan

لکھنو میں 1912ء میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم نینی تال کے ایک زنانہ ہائی سکول میں حاصل کی۔ لکھنو یونیورسٹی سے ایم۔ اے معاشیات اور عمرانیات کیا ۔ کچھ عرصہ ٹیچر رہیں۔ 1933 میں خان لیاقت علی خان سے شادی ہوئی۔ پاکستان بننے سے قبل آپ نے عورتوں کی ایک تنظیم ’’اپوا‘‘ قائم کی۔ قیام پاکستان کے بعد ایمپلائے منٹ ایکسچینج اوراغوا شدہ لڑکیوں کی تلاش اور بیاہ شادیوں کے محکمے ان کے حوالے کیے گئے۔ اقوام متحدہ کے اجلاس منعقدہ 1952ء میں پاکستان کے مندوب کی حیثیت سے شریک ہوئیں۔ 1954ء میں ہالینڈ اور بعد ازاں اٹلی میں سفیر مقرر ہوئیں۔ سندھ کی گورنر بھی رہیں۔ کراچی میں انتقال ہوا۔

Read Latest articles about Ra'ana Liaquat Ali Khan, Full coverage on Ra'ana Liaquat Ali Khan with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Ra'ana Liaquat Ali Khan.

بیگم رعنا لیاقت علی کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، بیگم رعنا لیاقت علی کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔