Ra'ana Liaquat Ali Khan - Urdu News
بیگم رعنا لیاقت علی ۔ متعلقہ خبریں
لکھنو میں 1912ء میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم نینی تال کے ایک زنانہ ہائی سکول میں حاصل کی۔ لکھنو یونیورسٹی سے ایم۔ اے معاشیات اور عمرانیات کیا ۔ کچھ عرصہ ٹیچر رہیں۔ 1933 میں خان لیاقت علی خان سے شادی ہوئی۔ پاکستان بننے سے قبل آپ نے عورتوں کی ایک تنظیم ’’اپوا‘‘ قائم کی۔ قیام پاکستان کے بعد ایمپلائے منٹ ایکسچینج اوراغوا شدہ لڑکیوں کی تلاش اور بیاہ شادیوں کے محکمے ان کے حوالے کیے گئے۔ اقوام متحدہ کے اجلاس منعقدہ 1952ء میں پاکستان کے مندوب کی حیثیت سے شریک ہوئیں۔ 1954ء میں ہالینڈ اور بعد ازاں اٹلی میں سفیر مقرر ہوئیں۔ سندھ کی گورنر بھی رہیں۔ کراچی میں انتقال ہوا۔
-
صدرِمملکت کا خواتین سفارت کاروں کے عالمی دن پر خراجِ تحسین
بدھ 24 جون 2026 - -
خاتونِ اول کا خواتین سفارت کاروں کو خراجِ تحسین، عالمی امن میں کردار کو سراہا
بدھ 24 جون 2026 - -
پاکستانی خواتین سفارت کار عالمی سطح پر ملک کے مثبت تشخص کو مضبوط بنانے میں معاون ہیں، آصفہ بھٹو زر داری
منگل 23 جون 2026 - -
خواتین سفارتکاروں نے اقوام کے درمیان مکالمے، باہمی فہم و ادراک اور تعاون کے فروغ میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں، صدر زر داری
پاکستان میں خواتین کی سفارتکاری اور قومی زندگی میں خدمات کی ایک درخشاں روایت موجود ہے، صدر مملکت کا خواتین سفارتکاروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
منگل 23 جون 2026 - -
ٴْخواتین سفارت کار پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں، عالمی سطح پر ملک کا وقار بلند کیا،صدر مملکت
منگل 23 جون 2026 -
-
خواتین سفارتکاروں نے اقوام کے درمیان مکالمے، باہمی فہم و ادراک اور تعاون کے فروغ میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں، صدر مملکت آصف علی زرداری کا خواتین سفارتکاروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
منگل 23 جون 2026 - -
بیگم رعنا کا یوم سرکاری سطح پر نہ منانا حکومتی نااہلی ہے، اسلم فاروقی
1940 کی قرارداد لاہور کا مسودہ قائد اعظم کی ہدایات پر بیگم رعنا نے تحریر کیا تھا، رانا اشفاق رسول
اتوار 14 جون 2026 - -
بیگم رعنا کا یوم سرکاری سطح پر نہ منانا حکومتی نااہلی ہے، اسلم فاروقی
1940 کی قرارداد لاہور کا مسودہ قائد اعظم کی ہدایات پر بیگم رعنا نے تحریر کیا تھا، رانا اشفاق رسول
ہفتہ 13 جون 2026 - -
بیگم رعنا کی برسی قومی جوش کیساتھ منائیں گے،اسلم فاروقی
پاکستان کی اساس کو ختم کرنے کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا،ایم کیو ایس سی
جمعرات 11 جون 2026 - -
پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسنگ ڈے منایا گیا
منگل 12 مئی 2026 - -
فاطمہ جناح و بیگم رعنا کو اسلم فاروقی کا خراج عقیدت
خواتین کا عالمی دن خواتین کو استحصال کیخلاف آواز اٹھانے کا حوصلہ دیتا ہے،چیئرمین ایم کیو ایس سی
ہفتہ 7 مارچ 2026 -
-
سید یوسف رضا گیلانی کا پاکستان ویمن پارلیمنٹری لیڈرز پورٹل کے اجراء کا خیر مقدم
خواتین کو فیصلوں میں برابر کی شرکت دیے بغیر جمہوریت مضبوط نہیں ہو سکتی ،،چیئرمین سینیٹ پارلیمنٹرینز معاشرتی و ادارہ جاتی رکاوٹیںدور ،سیاسی عزم کو مضبوط بنائیں ،حکمرانی ... مزید
ہفتہ 7 مارچ 2026 - -
خواتین کو فیصلوں میں برابر کی شرکت دیے بغیر جمہوریت مضبوط نہیں ہو سکتی،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
جمعہ 6 مارچ 2026 - -
سید یوسف رضا گیلانی کا پاکستان ویمن پارلیمنٹری لیڈرز پورٹل کے اجراء کا خیر مقدم
خواتین کو فیصلوں میں برابر کی شرکت دیے بغیر جمہوریت مضبوط نہیں ہو سکتی ،،چیئرمین سینیٹ پارلیمنٹرینز معاشرتی و ادارہ جاتی رکاوٹیںدور ،سیاسی عزم کو مضبوط بنائیں ،حکمرانی ... مزید
جمعہ 6 مارچ 2026 - -
خواتین کو بااختیار بنانا خیرات نہیں بلکہ قومی خوشحالی میں سرمایہ کاری ہی: مصباح کھر
منگل 3 مارچ 2026 - -
خواتین کی سیاسی، معاشی اور سماجی خودمختاری پائیدار قومی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، مصباح کھر
منگل 3 مارچ 2026 - -
قومی ہیروز کے ایام سرکاری سطح پر نہ منانا بے حسی،اسلم فاروقی
بیگم رعنا کے یوم ولادت و سردار عبد الرب نشتر کی برسی کی مناسبت سے ایم کیو ایس سی کا اجلاس مقاصد پاکستان سے انحراف کرنے والوں کا قلع قمع کرنا ہوگا ورنہ آئندہ نسل کبھی معاف ... مزید
جمعہ 13 فروری 2026 - -
رعنا لیاقت علی خان کو پاکستان کی تاریخ میں حقوق نسواں کی اولین علم بردار کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، صدر محفوظ النبی خان
جمعرات 12 فروری 2026 - -
بیگم رعنا کے یوم ولادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ، پروفیسرشائستہ
جمعرات 12 فروری 2026 - -
قائد ملت خان لیاقت علی خان ہماری تاریخ ہیرو ہیں،پروفیسرڈاکٹرریاض احمد
جمعرات 16 اکتوبر 2025 -
Latest News about Ra'ana Liaquat Ali Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ra'ana Liaquat Ali Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بیگم رعنا لیاقت علی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ بیگم رعنا لیاقت علی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
بیگم رعنا لیاقت علی سے متعلقہ مضامین
بیگم رعنا لیاقت علی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.