
Articles on Russia (page 10)
روس کے بارے میں مضامین

روس شمالی یوریشیائی ملک ہے۔ یہ ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔ روسی سوشلسٹ ریاستوں کا مجموعہ (جسے اختصار سے یو ایس ایس آر یعنی USSR بھی کہا جاتا ہے) کو عام طور پر سویت یونین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ آئینی اعتبار سے سوشلسٹ ریاست جو کہ یوریشیا میں 1922 سے 1991 تک قائم رہی۔ اس کو بالعموم روس یعنی رشیا بھی کہا جاتا تھا جو کہ غلط ہے۔ روس یعنی رشیا اس یونین کی سب سے زیادہ طاقتور ریاست کا نام ہے۔ 1945 سے لے کر 1991 یعنی تحلیل تک اس کو امریکہ کے ساتھ دنیا کی ایک سپر پاور مانا جاتا تھا۔
-
روس اور بھارت کے سرمائے سے بلوچ جنگجوؤں کے ٹی وی چینل کی نشریات فوری شروع کرنے کا فیصلہ
بلوچ وائس کے نام سے چینل 15 جون 2006 ء سے دوبئی سے نشریات کا آغاز کریگا مزید سرمایہ اکٹھا کرنے کیلئے کراچی، وسطی ایشیائی ریاستوں، دوبئی اور متحدہ عرب امارات میں پروگرامز ... مزید
-
روس، برطانیہ سردجنگ پھر شروع
روس میں برطانوی جاسوسی نیٹ ورک فیل ہو گیا ۔
-
چیچنیا کے بعد نالچک میں روس کی فوجی کارروائی
گزشتہ ماہ مجاہدین نے سکیورٹی و سو یلین تنصیبات پر بھرپور اور منظم حملے کئے ۔
-
امریکہ کو حدود میں رکھنے کیلئے روس اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں
دوسرے ملک امریکی اثرو رسوخ کے مقابلہ کا واضح تاثر دے رہے ہیں ۔
-
امریکہ روس سرد جنگ کا دور لوٹ رہا ہے
روسی عوام نے امریکہ کو سٹریٹجک دشمن قرار دے دیا ہے۔ جارجیا، یو کرائن اور کرغزستان کے انقلابات کے پیچھے ایک ہی طاقت ہے۔
-
روس بھارت تعلقات
کوفی عنان کی طرح پوٹن نے بھی اس موقف کو وزن دیا ہے کہ عراق پر امریکہ کا یکطرفہ حملہ غیر قانونی تھا۔
Read Latest articles about Russia, Full coverage on Russia with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Russia.
روس کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، روس کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.